• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایران سے متعلقہ خبریں اور آرٹیکلز

جمال خان

مبتدی
شمولیت
جولائی 23، 2014
پیغامات
27
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
10
فروری2014 میں ایران کے سرحدی علاقے سے کچھ ایرانی سیکیورٹی اہلکار اغوا ہو گئے جس کا الزام ایران نے انتہائی بھونڈے انداز میں نہ صرف پاکستان پر دھر دیا بلکہ پاکستان پر حملے کی دھمکی بھی دے ڈالی اقوام متحدہ کو بھی خط لکھ دیا پاکستان میں میڈیا کے شیعہ عناصر اور دیگر ضمیر فروش کرائے کے تجزیہ کاروں کے ذریعے یہ پروپیگینڈا پھیلانے کی کوشش کی کہ نواز شریف کی سنی حکومت سعودی عرب کو خوش کرنے کے لیے ایران کے خلاف کام کرنے والی سنی عسکری تنظیموں کی پشت پناہی کر رہی ہے یا تو یہ اہلکار حکومت پاکستان ان تنظیموں سے آزاد کروائے یا پھر جنگ کے لیے تیار ہوجائے بلآخر جس تنطیم نے انہیں اغوا کیا تھا اس نے خود بیان دیا کہ یہ اہلکار پاکستان میں نہیں ایران ہی میں ہیں اور اگر وہ انہیں آزاد کروانا چاہتا ہے تو غیر قانونی اور جبری طور پر حراست میں لیے گئے اس تنظیم کے کارکنوں کو رہا کیا جائے چناچہ بہادر نلک ایران جو صرف چار سیکورٹی اہلکاروں کے بہانے پاکستان پر جنگ کرنے چلا تھا اس تنظیم سے ہی لڑ نہ پایا اور اس کے ساٹھ کارکنوں کے بدلے اپنے چار اہلکار چھڑوا لیے اس پوری داستان کا ثبوت اخباری خبروں کی صورت میں آج بھی موجود ہے جوبطور سند مہیا کئے جا رہے ہیں









 

جمال خان

مبتدی
شمولیت
جولائی 23، 2014
پیغامات
27
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
10
بلاخر ایران کے جھوٹ کا پلندہ فاش ہوا اور پاکستان پر جنگ مسلط کرنے کی ناکام کوشش بھی اللہ کے فضل سے پوری نہ ہو سکی لیکن حیرت اس بات کی ہے کہ ایران کی محبت میں مرے جانے والے تجزیہ کار اس واقعہ کے بعد یوں چپ ہو گئے جیسے کبھی کچھ ہوا ہی نہ اس پورے تماشے کو مندرجہ بالا آرٹیکل میں سمویا گیا ہے


 

جمال خان

مبتدی
شمولیت
جولائی 23، 2014
پیغامات
27
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
10
ایران اور امریکہ کی بڑھتی ہوئی محبت اور اس کے اعلانیہ اقرار پر ایک زبردست بحث
 
Top