• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایرر؟؟؟؟؟

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
کیا آپ نے جو تھریڈ کا لنک دیا ھے کیا وہ آپ کے موبائل پر آن ھوتا ھے؟ اگر ھوتا ھے مینشن کر دیں جزاک اللہ خیرا،
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی میرے پاس موبائل پر کھل رہا ہے..مزید تبصرہ اوپر کر دیا ہے..

اور مزید یہ کہ:
آپ کا مطلوبہ ایرر اُن مراسلہ جات کے ضمن میں آتا ہے جنہیں انتظامیہ نے کسی وجہ سے فورم سے ہٹا دیا ہو...البتہ گوگل سرچ میں پرانے ریکارڈ کی وجہ سے وہ لنک نظر آئے گا..
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
@محمد نعیم یونس بھائی !
السلام علیکم ،
میرے پاس بھی یہی ایرر آرہا ہے اس لنک پر کلک کرنے سے
آپ کے پاس شاید اس لئے کھل جاتا ہے کہ آپ کے پاس خصوصی اختیارات ہیں ۔
Screenshot_2.jpg
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
آپ کے پاس شاید اس لئے کھل جاتا ہے کہ آپ کے پاس خصوصی اختیارات ہیں
معلوماتی!!
مجھے نہیں اندازہ تھا اپنے خصوصی اختیارات کا۔۔۔ ابتسامہ!
فورم کی انتظامیہ کے لیے دعا گو ہوں۔۔
 
شمولیت
جنوری 19، 2017
پیغامات
82
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
40
یہی مسئلہ سب کے ساتھ ھورہا جے صرف یہ والا تھریڈ نہیں کئ اور تھریڈ پر بھی یہی ایرر آرہا ھے میں صرف یہ تھریڈ پڑھنا چاھتا ھوں کوی نیا پیغام نہیں بھیجنا،،
 
Top