ایزی لیجیے بھائی صاحب۔ جہاں ہر کسی نے دین کو اپنی مرضی اور فہم کے مطابق سمجھ رکھا ہو تو ایسے ہی اعتراضات اٹھتے ہیں۔
السلام علیکم ، کیسے ہیں جناب؟
جناب پہلے آپ یہ بتا دیجئے کہ امیج میں موجود تصویر میں کیا لکھا نظر آتا ہے، پہلی نظر میں یہ تصور دماغ سے نکل دیجئے کہ اس امیج میں لفظ "الله" لکھا ہے ، اب آپ یہ سمجھے کہ آپ نے ابھی ابھی اردو یا عربی سیکھی ہے اور اب پڑھیے، یہاں بات اپنی مرضی کی نہیں ہو رہی ہے بلکہ بات صحیح اور غلط تصور کی ہو رہی ہے، اب اگر اس طرح کے اعتراضات بھی نہ اٹھے تو سمجھے ہماری عقل کہاں ہے،؟
caligraphy لوگ بہت اچھی اچھی کرتے ہیں لیکن اگر غلط طریقے سے ہی کی جائے تو اعتراض کا باعث بن ہی جاتی ہے،
اگر اس امیج میں اعتراض والی کوئی بات نہیں ہے تو ایک سیدھا سا جواب دے دیجئے کہ جو بیچ میں الف حرف ہے کیا اسے آخر میں لگا سکتے ہے؟؟ مثال: للہ ا
اسی طرح بیچ میں لکھا ہوا الف بھی کوئی خاص معنی پیش نہیں کر رہا ہے بلکہ شک میں ڈال رہا ہے،