• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایمان کی شاخیں

شمولیت
نومبر 06، 2013
پیغامات
41
ری ایکشن اسکور
54
پوائنٹ
19
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏ "‏ الإِيمَانُ بِضْعٌ وَسِتُّونَ شُعْبَةً، وَالْحَيَاءُ شُعْبَةٌ مِنَ الإِيمَانِ ‏"‏‏.‏

حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کی ایمان کی ساٹھ سے زائد شاخیں ہیں اور حیا بھی ایمان کا ایک شعبہ ہے۔

آج کے اس پر فتن دور میں اگر ہم اپنے احوال کا مشاھدہ کریں جو بات بلکل عیاں ہو جاتی ہے کہ ہم اپنے دین اسلام سے کتنے بھٹک گئے ہیں جہں ہمارے اندر مختلف قسم کی برائیاں پائی جاتی ہیں انہیں میں سے ایک بیماری یہ ہے کہ حیا ہمارے اندر سے مفقود ہو چکا ہے حیا تو ایمان کے شاخ ہے ایک مرد مومن کی شان ہے لیکن ہم مغرب کی اتباع میں اس قدر گم ہو گئے ہیں کہ اب ہم برے کو بھی برا نہیں سمجھتے۔
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مولی کریم جو ہمارے اندر ایمان کی تازگی بھر دے ہمیں راہ ھدایت دیکھا دے آمیں
تقبل یا رب العالمین٫
 
Top