• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایموجی کا استعمال

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,477
پوائنٹ
964
جس میں میں نے تصوہر کے متعلق سوالات (شبہات) ذکر کۓ تھے. آپ نے اور محترم جناب @یوسف ثانی صاحب حفظہ اللہ نے جوابات دۓ تھے. اب مجھے یاد ہی نہیں کہ وہ تھرہڈ میرا شروع کردہ تھا یا کسی اور کا. کچھ بھی دھیان نہیں
یہ لیں جی ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,477
پوائنٹ
964
جزاکم اللہ خیرا محترم شیخ. اپنی خوشی بیان نہیں کرسکتا. تلاش کرکے نا امید ہو چکا تھا.
بارک اللہ فی علمک وزہدک.
دعائیں میں نے سمیٹ لی ہیں ، اسی کے مثل آپ کو بھی دے دی ہیں ۔
لیکن اس سے ہٹ کر اس پر تبصرہ محترم @محمد نعیم یونس صاحب کریں گے ۔
میں بس اتنا کہتا ہوں کہ ’ بیان کرنے کی کوشش کریں ، کامیاب ہو جائیں گے ، إن شاءاللہ ‘ :)
میرا مطلب ’ خوشی ‘ سے ہے ، جو آپ کے ’ حیطہ بیان ‘ سے باہر ہورہی ہے ۔ ابتسامہ ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
لیکن اس سے ہٹ کر اس پر تبصرہ محترم @محمد نعیم یونس صاحب کریں گے ۔
شیخ محترم!

محترم عمر اثری بھائی کا حال دراصل کچھ یوں ہے:

فرطِ خوشی کہوں کہ اسے غم کا نام دوں
آنکھوں میں اشک آگئے جب بھی ملا ہے وہ

اور پھر مزید عرض ہے:

خوشی اپنی اُدھر ہی سونپ دی ہے
تقاضے غم کے لایا ہوں جدھر سے

غالبا اسی لیے مزید کچھ بیان کرنے کے قابل نہیں ہیں موصوف۔۔ابتسامہ!
 
Top