• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایچ ای سی نے 13 جامعات میں ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرام پر پابندی عائد کر دی

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
ایچ ای سی نے 13 جامعات میں ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرام پر پابندی عائد کر دی

19 مارچ 2018 (14:33)

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے 13 جامعات میں ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرام پر پابندی عائد کر دی، ایچ ای سی نے شرائط پوری نہ کرنے پر پابندی لگا دی۔

نجی ٹی وی چینل سما نیوزکے مطابق جن تعلیمی اداروں پر پابندی کی گئی ہے ان میں
  • انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد،
  • کامسیٹ انسٹی ٹیوٹ آف آئی ٹی ،
  • گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد،
  • یونیورسٹی آف پشاور
بھی شامل ہے۔
  • ایگریکلچر یونیورسٹی فیصل آباد اور
  • اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
پر پابندی عائد کر دی گئی

جبکہ
  • یونیورسٹی آف فیصل آباد میں ایم فل اور پی ایچ ڈی ،
  • بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان
میں دونوں پروگرام پر پابندی عائد کی گئی۔

ایچ ای سی کے مطابق
  • شاہ عبدالطیف بھٹائی یونیورسٹی خیرپور،
  • سندھ یونیورسٹی جامشورو،
  • بلوچستان یونیورسٹی کوئٹہ میں ایم فل اور پی ایچ ڈی دونوں پروگرام ،
  • گومل یونیورسٹی ڈی آئی خان کے ڈسٹنس
لرننگ پروگرام پابندی عائد کر دی گئی۔
 
Top