• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک اقتباس : باطل عقیدوں کا بیان

عامر

رکن
شمولیت
مئی 31، 2011
پیغامات
151
ری ایکشن اسکور
826
پوائنٹ
86
السلام علیکم،
ایک اقتباس ملاحظہ کریں۔

موضوع تقریر: باطل عقیدوں کا بیان
مقرر: شیخ اسمعیل خطیب

بریلویت سے ہمارا اختلاف تین طرح کا ہے

عقاید میں اختلاف: - انکے عقاید کتاب و سنت کے خلاف ہیں۔ عقاید مشرکانہ ہیں

عبادات میں اختلاف: - بدعات پر عمل کرتے ہیں۔ عبادات بدعی ہیں

عبارات میں اختلاف: - عبارات میں وہ بددیانت ہیں۔ جب کسی اہلیحدیث عالم کی عبارت پیش کرتے ہیں اس میں کتر بونت کرکے پیش کرتے ہیں۔ قیانت کرتے ہیں۔
 

عامر

رکن
شمولیت
مئی 31، 2011
پیغامات
151
ری ایکشن اسکور
826
پوائنٹ
86
السلام ورحمۃ اللہ وبر کاتہ!

اصل میں یہ ڈی وی ڈی میرے ایک دوست نے دی تھی ماشآاللہ بہت ہی بہترین اور مدلل رد کیا ہے شیخ نے نقل و عقل سے۔

شیخ کہ ویڈیوس یہاں سے ڈاون لوڈ کئیے جاسکتے ہیں۔

Islamic Research Centre ~~* Shk.ISMAIL ALKHATEEB *~~

باطل عقیدوں کے بیان کے ساتھ پارٹس ہیں ان ہی میں سے کسی میں ہوگا۔
 
Top