• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک اور دعا کی درخواست

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225

السلام علیکم
جیسا کے آپ سب دوست جانتے ہیں کہ ہماری بیٹی کا نکاح 25 فروری کو ہے ہم اللہ سبحان و تعالیٰ کے بیحد شکر گذار ہیں
اب الحمداللہ ہمارے بیٹے کا نکاح بھی طے پا گیا ہےجو کے 24 فروری کو ہے آپ سب دوستوں سے دعا کی درخواست ہے
الحمد اللہ ہم اپنے پورے خاندان میں پہلے اہل حدیث ہیں جس کی وجہ سے سب لوگ کہتے تھے کہ ہم دیکھیں گے کہ آپ اپنے بچوں کی شادی کیسے اور کس سے کرتے ہیں اللہ نے ہمیں بلکل بھی اس معاملے میں پریشان نہیں ہونے دیا اور ہمارے کام سنوار دیے سبحان اللہ الحمد اللہ اللہ اکبر
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
آپ کو اپنی اولاد کی خوشیاں مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ کے بیٹے اور بیٹی دونوں کو سدا خوش رکھے اور ہم سب کو ہر خوشی غمی میں اسلامی تعلیمات کے عین مطابق رویہ رکھنے کی توفیق دے آمین۔
 
ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
آپ کو اپنی اولاد کی خوشیاں مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ کے بیٹے اور بیٹی دونوں کو سدا خوش رکھے اور ہم سب کو ہر خوشی غمی میں اسلامی تعلیمات کے عین مطابق رویہ رکھنے کی توفیق دے آمین۔
امین بہت شکریہ یوسف بھا ئی جزاک اللہ

یا اللہ بھائی جان کے سارے معاملات آسان فرماء اور ان بچوں کی زندگی میں خوشیاں بھردیں
امین بہت شکریہ منیر بھائی جزاک اللہ
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
اللہ تعالیٰ آپ کے بیٹے اور بیٹی کے شادیوں میں برکت عطا کریں اور انہیں توفیق دیں کہ وہ اس مقدس رشتے کو اپنے جوڑوں کے ساتھ قرآن وسنت کی بہترین تعلیمات کے نبھائیں!
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
ہابیل بھائی،
اللہ تعالیٰ آپ کو دین کے لئے استقامت پر جزائے خیر عطا فرمائیں۔ اور آپ کے بچوں کو بھی دینی و دنیوی خوشیاں اور کامیابیاں نصیب فرمائے۔ آمین
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ
میرے بھائی کے لیے بھی وہی دعائیں ہیں جو میری بہن کے لیے تھیں۔

اللہ تعالیٰ آپ کے بیٹے کے مقدر اچھے کرے اورآپ کے بیٹے میں ہر وہ خوبی ہو جو ایک اچھے شوہر میں ہونی چاہیے۔
اللہ تعالیٰ اس نئے جوڑے کو ہر مصیبت،پریشانی،آفت،آزمائش سے محفوظ رکھے آمین۔
اللہ تعالیٰ اس گھر کو ہنستا آباد رکھے۔آمین
اللہ تعالیٰ اس گلدستے میں ایسے ایسے پھول کھلائے جن کی خوشبوسے جہاں مہک اٹھے آمین۔

ایک اور بات کی خوشی ہوئی کہ آپ نے اپنی اولاد کا رشتہ کرتے وقت دین کو مسلک اہلحدیث کو سامنے رکھا،اور یہ بہت اہم چیز ہے خصوصا ہم اہلحدیثوں کے لیے،کیونکہ زندگی میں کئی رخ آتے رہتے ہیں کبھی لڑائی تو کبھی صلح،لیکن اگر عقیدہ خراب ہو تو یہ عقیدے کی گندگی ہم سے برداشت نہیں ہوتی۔لہذا ہر اہلحدیث کو رشتہ کرتے وقت اس بارے میں خیال رکھنا چاہیے۔
 
ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
نہیں بلکہ

برادرم ارسلان کی غیر موجودگی میں ان کا فریضہ انجام دیتے ہوئے (ابتسامہ)
بہت شکریہ یوسف بھائی
جزاک اللہ
اس کا مطلب اب آپ یو سف ثا نی کے ساتھ سا تھ ارسلان ثانی بھی بن گے (ابتسامہ)

اللہ تعالیٰ آپ کے بیٹے اور بیٹی کے شادیوں میں برکت عطا کریں اور انہیں توفیق دیں کہ وہ اس مقدس رشتے کو اپنے جوڑوں کے ساتھ قرآن وسنت کی بہترین تعلیمات کے نبھائیں!
آمین
انس بھا ئی آپ کا بہت شکریہ
جزاک اللہ

یا اللہ بھائی جان کے سارے معاملات آسان فرماء اور ان بچوں کی زندگی میں خوشیاں بھردیں​
آمین
عامر بھا ئی آپ کا بہت شکریہ
جزاک اللہ

ہابیل بھائی،
اللہ تعالیٰ آپ کو دین کے لئے استقامت پر جزائے خیر عطا فرمائیں۔ اور آپ کے بچوں کو بھی دینی و دنیوی خوشیاں اور کامیابیاں نصیب فرمائے۔ آمین
آمین آمین
شاکر بھا ئی آپ کا بہت شکریہ
جزاک اللہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ
میرے بھائی کے لیے بھی وہی دعائیں ہیں جو میری بہن کے لیے تھیں۔

اللہ تعالیٰ آپ کے بیٹے کے مقدر اچھے کرے اورآپ کے بیٹے میں ہر وہ خوبی ہو جو ایک اچھے شوہر میں ہونی چاہیے۔
اللہ تعالیٰ اس نئے جوڑے کو ہر مصیبت،پریشانی،آفت،آزمائش سے محفوظ رکھے آمین۔
اللہ تعالیٰ اس گھر کو ہنستا آباد رکھے۔آمین
اللہ تعالیٰ اس گلدستے میں ایسے ایسے پھول کھلائے جن کی خوشبوسے جہاں مہک اٹھے آمین۔

۔
آمین آمین

ایک اور بات کی خوشی ہوئی کہ آپ نے اپنی اولاد کا رشتہ کرتے وقت دین کو مسلک اہلحدیث کو سامنے رکھا،اور یہ بہت اہم چیز ہے خصوصا ہم اہلحدیثوں کے لیے،کیونکہ زندگی میں کئی رخ آتے رہتے ہیں کبھی لڑائی تو کبھی صلح،لیکن اگر عقیدہ خراب ہو تو یہ عقیدے کی گندگی ہم سے برداشت نہیں ہوتی۔لہذا ہر اہلحدیث کو رستہ کرتے وقت اس بارے میں خیال رکھنا چاہیے۔
بھا ئی ہم اللہ سبحان و تعالیٰ کے بیحد ممنون ہیں کہ اللہ نے اس معاملے کو ہم پر آسان کر دیا
ہم آپ سب دوستوں کہ بہت شکر گزار ہیں ہم نے آپ کی دعاوں میں بہت اثر دیکھا جزاک اللہ
 
Top