• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک خوش خبری - اور دعا کی درخواست

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
وعلیکم السلام
ماشاءاللہ
الحمدللہ

بہت بہت مبارک ہو عامر بھائی۔

اللہ تعالیٰ اس بچے کو نیک صالح بنائے آمین۔
اللہ تعالیٰ اس بچے کو والدین کی آنھکوں کی ٹھنڈک بنائے آمین۔
اللہ تعالیٰ آپ کے بچے کو آپ کی دین و دنیا کی سرفرازی کا ذریعہ بنا دیں۔ آمین
آپ کو، بھابی کو اور بھتیجے کو صحت تندرستی اور سلامتی عطا کرے آمین-

عامر بھائی ہمارا بھتیجا ہمارے لئے مٹھائی سے کم نہیں ہے-
 
ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
وعلیکم السلام
ماشاءاللہ
الحمدللہ

بہت بہت مبارک ہو عامر بھائی۔

اللہ تعالیٰ اس بچے کو نیک صالح بنائے آمین۔

بھائی بہت خوشی ہوئی یہ خبر سُن کر اللہ تعالی سب کو نیک اولاد سے نوازے ، واقعی اللہ تعالی کی طرف سے انشان کو یہ بہت بڑا تحفہ ہے جس کا شکر جتنا بھی ادا کریں کمہے
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

آنکھوں
 
Top