• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک داستان عبرت

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
کتاب کا نام:
ایک داستان عبرت

مصنف:
عبدالہادی عبدالخالق مدنی

ناشر:
المکتب التعاونی للدعوۃ والارشاد توعیۃ الجالیات بالاحساء

ٹائٹل:
تبصرہ:

قصوں اور داستانوں سے انسان کی دلچسپی نیز اس کی اثر انگیزی اور سبق آموز کسی رد وقدح اور اختلاف کے بغیر ایک تسلیم شدہ امر ہے۔ اللہ کا کلام قرآن مجید قصوں کی اہمیت پر شاہد عدل ہے۔
یہ کتابچہ '' ایک داستان عبرت '' (ابو طالب کی وفات کا قصہ ) درحقیقت سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم بلکہ تاریخ اسلام کا ایک عبرتناک واقعہ کی تحقیق پر مبنی ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کا مطالعہ کرنے والے تمام افراد کےلیے باعث ہدایت ونجات اور دنیا وآخرت میں نافع وکار آمد بنائے۔ آمین
ڈؤانلوڈ لنک
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
فہرست عناوین

  • مقدمہ
  • ابو طالب کی وفات کا قصہ
  • ابو طالب کا مختصر تعارف
  • حق وباطل کی کشمکش
  • ہدایت کا مالک صرف اللہ ہے
  • مقصد رسالت
  • دعوت ایک جہد مسلسل
  • دعوت بستر مرگ پر
  • کلمہ شہادت اسلام کا دروازہ
  • خاتمہ پر دار ومدار
  • توبہ کا وقت
  • برے ساتھیوں کا نقصان
  • اہل بدعت کی تردید
  • کلمہ توحید کا تقاضا
  • قلبی معرفت کافی نہیں
  • مشرکوں کےلیے استغفار کی ممانعت
  • تقلید کی مذمت
  • ایمان وعمل کے بغیر رشتے بیکار ہیں
  • ہدایت طلبی کےلیے دعائیں
  • تقدیر معصیت کےلیے حجت نہیں
  • ایک باطل عقیدہ
  • مراجع ومصادر
 
Top