• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک سوال کا جواب درکار ہے

صہیب منصور

مبتدی
شمولیت
جون 20، 2017
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
29
قرآن مجید میں کتنی آیات میں '' کفر '' کا لفظ انکار رسالت کے لیے استعمال ہوا ہے؟
اہل علم سے التماس ہے کہ رہنمائی فرمائیں
جزاکم اللہ خیرا

Sent from my Redmi Note 4 using Tapatalk
 

صہیب منصور

مبتدی
شمولیت
جون 20، 2017
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
29
اہل علم توجہ فرمائیں

Sent from my Redmi Note 4 using Tapatalk
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
قرآن مجید میں کتنی آیات میں '' کفر '' کا لفظ انکار رسالت کے لیے استعمال ہوا ہے؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم بھائی ۔۔۔ یہ بات میرے علم میں نہیں ، کہ قرآن مجید میں انکار رسالت کیلئے کفر کا لفظ کتنی بار استعمال ہوا ۔ واللہ اعلم
شاید کوئی بھائی اس سوال کا جواب جانتا ہو تو وہ یہاں جواب دے دے ۔
محترم شیخ @خضر حیات صاحب حفظہ اللہ سے درخواست ہے ؛
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کوئی صاحب علم جس کے پاس وقت ہو وہ ان شاء اللہ دیئے گئے ربط میں سرچ کی آپشن میں کفر اور رسول وغیرہ کے الفاظ لکھ کر تلاش کر سکتا ہے.
http://tanzil.net/#1:1

Screenshot_2017-06-23-00-52-27.png
 
Top