• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک سوال : کیا اس طرح کی بات قرآن و سنت میں موجود ہیں ؟

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
ایک سوال : کیا اس طرح کی بات قرآن و سنت میں موجود ہیں ؟
فیس بک پر کسی نے پوچھا ہے​

حضرت جبرایئل علیہ سلام نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے فرمایا تھا کہ دنیا میں آپ کے بعد دس بار تشریف لاؤنگا اور دس مختلف چیزیں بتایئں کہ دنیا سے اٹھاونگا جن میں سےآج نو چیزیں دنیا سے ُاٹھ چکی ہیں- دسویں چیز جو بتائی تھی وہ قرآن کے حروف کا فرمایا تھا کہ آخری بار دنیا میں آ کے قران پاک کے حروف اٹھاونگا اور اس کے بعد قیامت واقع ہوگی-
میرا سوال یہ ہے کہ کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ قران کے حروف کا اُٹھانے کا مطلب کیا ہے؟ کیسے پتہ چلے گا اسکا؟؟
 
Top