سید منیر الدین
مبتدی
- شمولیت
- ستمبر 23، 2014
- پیغامات
- 23
- ری ایکشن اسکور
- 21
- پوائنٹ
- 13
اللہ کی اطاعت ہےتقلید محمد میں
محبت رسول اللہ ہے تقلید محمد میں
وہ شافع محشر ہیں وہ ساقیء کوثر ہیں
گیارنٹیء جنت ہے تقلید محمد میں
صل اللہ علیہ و سلم
محبت رسول اللہ ہے تقلید محمد میں
وہ شافع محشر ہیں وہ ساقیء کوثر ہیں
گیارنٹیء جنت ہے تقلید محمد میں
صل اللہ علیہ و سلم