• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک مدد درکار ہے بہت جلدی

ارم

رکن
شمولیت
جنوری 09، 2013
پیغامات
39
ری ایکشن اسکور
173
پوائنٹ
42
السلام علیکم
مجھے ایک مدد درکار ہے میں یہاں نیو ہوں اگر غلط سیکشن کا انتخاب کیا تو معاف کجئیے گا مجھے سیرت نبوی پر ایک بہترین مضمون درکار ہے
جو اپنے الفاظ میں ہو کہی سے کاپی پیسٹ نہ ہو اور بہت جلد چاہیے نیک کام ہے تو اپ سب کا تعاون درکار ہے اپ اس میں یہ عنوان پر لکھ سکتے ہیں
فخر ِموجودات، سیدی، مکی و مدنی ﷺکی تعریف کرنے اور انسانیت پر ان کے احسانات کا ذکر کرنے سے بڑھ کراورکوئی سعادت نہیں ہے، جو قرآن بھی ہیں ، فرقان بھی ہیں ، یٰسین بھی ہیں ،طٰہ بھی ہیں ۔ محسن انسانیت سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کے اظہار کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بے مثل سیرت و کردار کے مختلف پہلوؤں اور گوشوں کا زیادہ سے زیادہ نمایاں کریں۔۔اس لئے آپ سب سے درخواست ہے کہ اس حوالے سے سب اپنی اپنی کوشش کریں ۔۔ آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کے مختلف پہلوؤں کو خوبصورت انداز میں پیش کر کے اس موضوع پر طبع آزمائی کر سکتے ہیں۔مثلا : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کی خاتمیت ، جامعیت و کاملیت،غریبوں،مظلوموں،غیر مسلم عورتوں،بچوں،غلاموں اور جانوروں سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا حسن سلوک،امن عالم کے لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ناقابل فراموش خدمات، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق حسنہ اور زندگی کے تمام شعبوں ،گھر سے لے کر بازار،کاروبار،سیاست،تجارت ،معیشت اور جنگ و جہاد وغیرہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بے مثل رہنمائی۔غرض آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کسی بھی پہلو پر مجھے انتظار رہے گا
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995

ارم

رکن
شمولیت
جنوری 09، 2013
پیغامات
39
ری ایکشن اسکور
173
پوائنٹ
42
شکریہ مگر مضمون اپنے الفاظ میں ہونا چاہئیے جیسا کے میں نے بتایا تھا
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
شکریہ مگر مضمون اپنے الفاظ میں ہونا چاہئیے جیسا کے میں نے بتایا تھا
جی ہاں! آپ ان لنکس کی مدد سے اپنے الفاظ میں مضمون لکھ سکتی ہیں۔ اگر ہم میں سے کسی نے لکھ کر دیا تو اس کی حیثیت بھی وہی ہوجائے گی، جو ان لنکس میں موجود لکھے لکھائےمضامین کی ہے۔
 

ارم

رکن
شمولیت
جنوری 09، 2013
پیغامات
39
ری ایکشن اسکور
173
پوائنٹ
42
جی ہاں! آپ ان لنکس کی مدد سے اپنے الفاظ میں مضمون لکھ سکتی ہیں۔ اگر ہم میں سے کسی نے لکھ کر دیا تو اس کی حیثیت بھی وہی ہوجائے گی، جو ان لنکس میں موجود لکھے لکھائےمضامین کی ہے۔
دراصل میں آفس میں ہوں اپنے الفاظ میں لکھنے کا ٹائم گویا نہیں ہے تبھی شیئر کیا ہے کے کوئی بنا دے یہ اپ کوئی گائیڈ لائین دے دیں جس سے میری مدد ہو سکے جزاک اللہ
 
Top