• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک مسئلہ

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
ویسے تو محدث فورم کا جوابی ایڈیٹر بہت اچھا ہے اور سہولیات ہیں ماشاءاللہ
لیکن ایک مسئلہ ہے کہ جب فارمیٹنگ کرتے وقت اگر ایک سٹیپ پیچھے کرنا ہو یعنی Ctrl+z۔تو ڈراپ ڈاؤن مکمل طور پر اوپر چلا جاتا ہے۔بالکل شروع تھریڈ میں۔تو یہ بہت دقت کا باعث ہے۔اسے صحیح کریں۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
بالکل صحیح کہا ارسلان بھائی،
ایک بار ctrl +z لگانے سے پورا paragraph ہی غائب ہو جاتا ہے.

انتظامیہ سے ایک درخواست میں بھی کرتا ہوں کہ فورم پر موجود گرین رنگ کا بورڈ تھوڑا بڑا کیا جائے ، کسی پوسٹ میں جواب دیتے وقت تین لائن ہی نظر آتی ہے. اور ایک بار scroll کرنے سے زیادہ اوپر نیچے ہو جاتا ہے.
پچھلے ایڈیٹر میں اردو فونٹ کافی بڑے دکھایی دیتے تھے لیکن یہاں گرین ایڈیٹر میں فونٹ بہت چھوٹے نظر آتے ہے.
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
السلام علیکم
ویسے تو محدث فورم کا جوابی ایڈیٹر بہت اچھا ہے اور سہولیات ہیں ماشاءاللہ
لیکن ایک مسئلہ ہے کہ جب فارمیٹنگ کرتے وقت اگر ایک سٹیپ پیچھے کرنا ہو یعنی Ctrl+z۔تو ڈراپ ڈاؤن مکمل طور پر اوپر چلا جاتا ہے۔بالکل شروع تھریڈ میں۔تو یہ بہت دقت کا باعث ہے۔اسے صحیح کریں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ،
میرے پاس یہ مسئلہ نظر نہیں آ رہا ہے۔ آپ فائر فاکس استعمال کر رہے ہیں؟؟ نیز یہ بھی بتائیں کہ آپ کے پاس ہرا ایڈیٹر نظر آ رہا ہے یا سفید یا نیلا ؟ یعنی وہ جگہ جہاں لکھتے ہیں اس کا بیک گراؤنڈ کلر کیا ہے؟
ایک کام یہ کریں کہ فوری جواب میں جو ایڈیٹر ہے اس کا پہلا بٹن جہاں دو A بنے ہوئے ہیں۔ ماؤس لے کر جائیں تو Switch Editor to WYSIWYG Mode لکھا ہوا آتا ہے یا Switch Editor to Source Mode لکھا ہوا آتا ہے؟
جو بھی لکھا آتا ہو، ایک دفعہ یہ بٹن دبائیں اور پھر کنٹرول زیڈ کر کے دیکھیں مسئلہ اب بھی برقرار ہے یا ختم ہو گیا؟
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
بالکل صحیح کہا ارسلان بھائی،
ایک بار ctrl +z لگانے سے پورا paragraph ہی غائب ہو جاتا ہے.

انتظامیہ سے ایک درخواست میں بھی کرتا ہوں کہ فورم پر موجود گرین رنگ کا بورڈ تھوڑا بڑا کیا جائے ، کسی پوسٹ میں جواب دیتے وقت تین لائن ہی نظر آتی ہے. اور ایک بار scroll کرنے سے زیادہ اوپر نیچے ہو جاتا ہے.
پچھلے ایڈیٹر میں اردو فونٹ کافی بڑے دکھایی دیتے تھے لیکن یہاں گرین ایڈیٹر میں فونٹ بہت چھوٹے نظر آتے ہے.
گرین رنگ کے بورڈ کو بڑا کرنے کے لئے بائیں کونے پر نیچے کی طرف تین ترچھی لائنیں بنی ہوئی ہیں اور اس کے ساتھ تین بٹن ہیں اردو انگلش اور کی بورڈ کے۔ آپ ترچھی لائنوں کو ماؤس سے پکڑ کر نیچے کی طرف کھینچیں تو اپنی مرضی کے سائز کا ایڈیٹر تیار کر سکتے ہیں۔ اور ہر دفعہ جب آپ فورم پر آئیں گے تو آپ کو ایڈیٹر اتنا ہی بڑا ملے گا یعنی ہر دفعہ نہیں کرنا ہوگا۔

فونٹ اس ایڈیٹر میں مزید بڑے کر لیتے ہیں۔
ویسے میری ذاتی رائے میں جن بھائیوں کے کمپیوٹر پر اردو کی سپورٹ موجود ہے تو وہ یہ گرین والے ایڈیٹر کے بجائے اوپر دائیں کونے پر موجود A والے بٹن کو دبائیں اور وائٹ بیک گراؤنڈ والے ایڈیٹر کو استعمال کیا کریں اس میں ٹائپنگ کے وقت ایڈیٹر سست رفتار نہیں ہوتا۔ میں چونکہ کروم براؤزر استعمال کرتا ہوں لہٰذا کروم پر تو یہی مشاہدہ ہے فائر فاکس پر چیک نہیں کر سکا ہوں اب تک۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ،
میرے پاس یہ مسئلہ نظر نہیں آ رہا ہے۔ آپ فائر فاکس استعمال کر رہے ہیں؟؟ نیز یہ بھی بتائیں کہ آپ کے پاس ہرا ایڈیٹر نظر آ رہا ہے یا سفید یا نیلا ؟ یعنی وہ جگہ جہاں لکھتے ہیں اس کا بیک گراؤنڈ کلر کیا ہے؟
ایک کام یہ کریں کہ فوری جواب میں جو ایڈیٹر ہے اس کا پہلا بٹن جہاں دو A بنے ہوئے ہیں۔ ماؤس لے کر جائیں تو Switch Editor to WYSIWYG Mode لکھا ہوا آتا ہے یا Switch Editor to Source Mode لکھا ہوا آتا ہے؟
جو بھی لکھا آتا ہو، ایک دفعہ یہ بٹن دبائیں اور پھر کنٹرول زیڈ کر کے دیکھیں مسئلہ اب بھی برقرار ہے یا ختم ہو گیا؟
جزاک اللہ خیرا
میں موزیلا فائر فاکس استعمال کرتا ہوں۔
وائٹ ایڈیٹر میں یہ مسئلہ نہیں ہے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
گرین رنگ کے بورڈ کو بڑا کرنے کے لئے بائیں کونے پر نیچے کی طرف تین ترچھی لائنیں بنی ہوئی ہیں اور اس کے ساتھ تین بٹن ہیں اردو انگلش اور کی بورڈ کے۔ آپ ترچھی لائنوں کو ماؤس سے پکڑ کر نیچے کی طرف کھینچیں تو اپنی مرضی کے سائز کا ایڈیٹر تیار کر سکتے ہیں۔ اور ہر دفعہ جب آپ فورم پر آئیں گے تو آپ کو ایڈیٹر اتنا ہی بڑا ملے گا یعنی ہر دفعہ نہیں کرنا ہوگا۔

فونٹ اس ایڈیٹر میں مزید بڑے کر لیتے ہیں۔
ویسے میری ذاتی رائے میں جن بھائیوں کے کمپیوٹر پر اردو کی سپورٹ موجود ہے تو وہ یہ گرین والے ایڈیٹر کے بجائے اوپر دائیں کونے پر موجود A والے بٹن کو دبائیں اور وائٹ بیک گراؤنڈ والے ایڈیٹر کو استعمال کیا کریں اس میں ٹائپنگ کے وقت ایڈیٹر سست رفتار نہیں ہوتا۔ میں چونکہ کروم براؤزر استعمال کرتا ہوں لہٰذا کروم پر تو یہی مشاہدہ ہے فائر فاکس پر چیک نہیں کر سکا ہوں اب تک۔
جزاک اللہ خیرا
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
جزاک اللہ خیرا
میں موزیلا فائر فاکس استعمال کرتا ہوں۔
وائٹ ایڈیٹر میں یہ مسئلہ نہیں ہے۔
ایسی صورت میں آپ ایک مرتبہ لاگ آؤٹ کر کے پھر لاگ ان کر لیں یا موجودہ کسی بھی صفحہ پر Ctrl+Space پریس کر کے چیک کریں۔
ویسے آپ تو فعال یوزر ہیں۔ لہٰذا گرین ایڈیٹر آپ کے لئے ہے ہی نہیں۔ آپ وائٹ والا ہی استعمال کرین۔ ہر دفعہ بٹن دبا کر گرین سے وائٹ ایڈیٹر پر جانے کی زحمت سے بچنا چاہتے ہوں تو پھر صفحہ پر سب سے اوپر اپنے یوزر کنٹرول پینل میں جائیں اور پھر اختیارات کی تدوین میں جائیں۔ اور درج ذیل آپشن سیٹ کرلیں۔

متفرق اختیارت

پیغامات مدون کرنے والے ایڈیٹر کا انٹرفیس:
  • بہتر انٹرفیس - مکمل وزی وگ سپورٹ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
لیکن شاکر بھائی اس ایڈیٹر میں ایک اور پریشانی کی بات یہ ہے کہ لکھتے وقت اگر لائن ختم ہو جائے تو یہ آٹومیٹک دوسری لائن شروع نہیں ہو جاتی بلکہ آگے ہی آگے لکھتا چلا جاتا ہے اور نیچے دائیں بائیں کا ڈراپ ڈاؤن بن جاتا ہے۔
 
Top