السلام علیکم ،
بلکل بھائی یہی کچھ تو آج بھی ہو رہا ہے ، وقت ہمارے ہاتھوں سے بھاگ رہا ہے ، ہم یا تو لاعلم ہیں یا علم رکھنے کے باوجود بھی ہم عمل سے دور ہیں۔
روز نئے نئے فتنے دیکھنے اور سننے کو ملتے ہیں ،مگر فرمان نبی ﷺ کے عین مطابق ہم خود غرضی سے چلتے جا رہے ہیں۔۔۔اللہ تعالی ہم سب کو فتنوں کے اس دور میں دین اسلام پر چلتے رہنے کی توفیق دے۔آمین
جزاک اللہ خیرا