• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز ایک نیاتھریڈ ہونا چاہیے۔جس اہل باطل کی طرف سے کسی قسم کا اعتراض کیا جائے۔تو اس کا جواب دیا جاے

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
@خضر حیات بھائی میں نے آپ کو اور آپ کے علاوہ دو اہل علم کو اس تھریڈ میں ٹیگ کیا پر جواب نہیں آیا
http://forum.mohaddis.com/threads/حضورﷺکا-بول-و-براز-پاک-ہے۔.26854/
جواب نہیں آتا ہوگا ، تو نہیں لکھا ۔
متعلقہ افراد سے آپ کی کیا مراد ہے؟
جن کو آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کی بات کا جواب دے سکتے ہیں ۔
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
جواب نہیں آتا ہوگا ، تو نہیں لکھا ۔

جن کو آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کی بات کا جواب دے سکتے ہیں ۔
@خضر حیات بھائی اس کامطلب یہ ہوا کہ دیوبند کا یہ عقیدہ درست؟کیونکہ ہمارے پاس اس کا جواب نہیں ہے۔اور میرا تو
واسطہ ہی زیادہ تر دیوبند سےپڑتا ہے۔آسی صورت میں ان کو کیا جواب دوں گا؟
 
Top