• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک گزارش

راجہ اکرام

مبتدی
شمولیت
جولائی 10، 2011
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
42
پوائنٹ
0
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید ہے مزاج بخیر ہوں گے
محدث فورم ایک بہترین علمی و فکری فورم ہے جہاں کسی بھی صاحب ذوق اور کتاب دوست کے لیے بہت کچھ موجود ہے، اور یہاں تشریف لانے والے اکثر وہی ہیں جو یہاں ٹھہر کر کچھ پڑھنا چاہتے ہیں
میں بھی گزشتہ کچھ وقت سے رجسٹر ہوں لیکن آج ایک بار پھر متحرک ہوا
جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ دوران مطالعہ توجہ بہت اہم ہے، اگر توجہ بٹ جائے یا توجہ میں خلل پڑے تو مطالعہ میں خلل پڑتا ہے
محدث فورم کا جب ٹیب کھولتے ہیں تو ایک مکان نما لوگو بار بار بنتا بگڑتا ہے جو کہ کم از کم میرے لیے دوروان مطالعہ بہت ہی کوفت کا سبب بنتا ہے۔
اگر اس پر توجہ دی جائے تو مطالعہ دوست احباب کے لیے مفید ہو گا

و السلام
 
Top