• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک یاد گار تلاوت

عبداللہ حیدر

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
316
ری ایکشن اسکور
1,017
پوائنٹ
120
السلام علیکم،
1419 ھ/1999ء میں الشیخ عبدالرحمٰن السدیس نے نماز تراویح کی امامت کراتے ہوئے سورۃ الرعد کی یادگار تلاوت کی تھی۔
افمن یعلم انما انزل الیک من ربک الحق کمن ھو اعمیٰ ۔ ۔۔ ۔ سورت کے اس حصے کی فصاحت و بلاغت اور زور بیان دل کو دہلا کر رکھ دیتا ہے، پھر شیخ صاحب کے پڑھنے کا انداز ایسا تھا کہ بس۔۔۔۔
میں نے ریڈیو پاکستان کی براہ راست نشریات سے اسے ریکارڈ کیا تھا جس کی آڈیو کیسٹ بعد میں کہیں کھو گئی۔ سالہا سال کی تلاش کے بعد اس کی ایم پی تھری فائل ملی ہے جسے ویڈیو فارمیٹ میں تبدیل کر کے یوٹیوب پر لگا دیا ہے۔ سنیے اور ایمان کی حرارت دلوں میں محسوس کیجیے:
[video=youtube;sl-O9YkZTXQ]http://www.youtube.com/watch?v=sl-O9YkZTXQ[/video]
 
Top