• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اے تحریک طالبان پاکستان کے حامیو! کیا جواب ہوگا آپ کے پاس اس کا؟؟

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
ہمیں متلاشی پر حیرت ہے کہ وہ اس قدر حواس باختہ ہوچکا ہے کہ اس کی سمجھ میں نہیں آرہاہے کہ وہ دلائل کے آگے کیا جواب لکھے چنانچہ اس نے عاجز آتے ہوئے لکھا کہ :حضور ﷺ نے جب مدینہ ہجرت کی تو غیر مسلمون سے معاہدہ کیا۔ اور مشرکین مکہ کو تبلیغ جاری رکھی کسی نے نہیں کہا کہ پہلے مدینہ میں اسلامی حکومت قائم کرو پھر مکہ والوں پر تبلیغ کرنا۔ حالانکہ ابو جہل بھی موجود تھا۔ لیکن اآپ کی جہالت لگتا ہے ابوجہل کی جہالت سے بڑھ گئی ہے جو ایسی عجیب عجیب باتیں کرنے لگ گہئے ہیں۔ایک طرف متلاشی پاکستان کو اسلامی ملک مانتا ہے ۔دوسری طرف ہجرت کی بار کررہاہے۔اوہ بھائی پاکستان کے مسلمانوں نے ستر سال قبل انڈیا سے ہجرت کرلی تھی اس غرض سے کہ پاکستان کو اسلامی ملک بنائیں گے۔لیکن افسوس پاکستان کی سرزمین پر اسلامی حدود نافذ ہی نہ ہوسکیں۔متلاشی کہتا ہے کہ ہجرت کرنے کے بعد غیرمسلموں سے معاہدہ کیا اور مشرکین کو تبلیغ جاری رکھی ۔ اوہ میرے بھولے متلاشی پاکستان کے مسلمانوں نے جب انڈیا سے پاکستان ہجرت کی تو یہاں پر ان کو کسی سے معاہدہ کرنے کی کیا ضرورت تھی ۔
ابوزینب صاحب کے نصیب میں میں دجال کی آنکھ آئی ہے اُس کو بھی ایک عدد چشمے کی ضرورت ہے۔ ابوزینب صاحب فرماتے ہیں کہ
اگر جماعۃ الدعوۃ اللہ کے دین کے ساتھ مخلص ہوتی تو انڈیا سے پہلے اپنے ملک میں اسلامی نظام کو نافذ کرنے کی کوشش کرتی ۔
جس کے جواب میں میں نے کہا تھا
یہ آپ نے کیا کیا۔ اپنے ہی مجاہدین کی دھجیاں اُڑا دی اگر اپنے ملک میں شریعت کی بات ہے کہ سب سے پہلےتم لوگ عربیوں کو یہاں سے نکالو تاجکو، ازبیکو کو نکالو اور کہو کہ پہلے اپنے اپنے ملکوں میں شریعت نافذ کریں پھر پاکستان کی فکر کرنا۔ اسامہ بن لادن صاحب کو ابوزینب جیسی فراصت نہیں تھی ناجانے کیوں انہوں نے اپنے ملک میں خلافت قائم نہیں کی۔ ابوزینب صاحب کس قدر بوکھلا گئے ہیں اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ ایک مقام پر کہتے ہیں
ایک مقام پر کہتے ہیں۔
اور شیخ اسامہ بن لادن اور دیگر عرب مجاہدین نے امیرالمومنین کی اجازت سے افغانستان ہجرت کی تھی
اور اب کہتے ہیں
اگر جماعۃ الدعوۃ کو اسلام سے ذرہ برابر بھی دلچسپی ہوتی تو سب سے پہلے اپنے گھر میں اسلام کے نفاذ کے لئے جدوجہد کرتی
یہ دیکھیں ابوزینب صاحب کی دو رنگی اسلامی شریعت۔ جماعت الدعوۃ جو ایک اسلامی ملک میں قرآن و سنت کی پابندی کے ساتھ اسلامی کی متعین کردہ حدود میں مسلمانوں کی اصلاح میں مصروف ہے اُن کے متعلق کہتے ہیں کہ"
اگر جماعت الدعوۃ اسلام سے ذرہ برابر بھی دلچسپی ہوتی تو سب سے پہلے اپنے گھر میں اسلام کے نفاذ کےلیے جدوجہد کرتی"
آخر کب تک اس طرح مجاہدین اسلام سے بغض نکالتے رہیں گے۔ اس طرح تو ال دیوبند کی تبلیغی جماعت اور وہ تمام مشن جو بیرون ملک چل رہے ہیں سب پر آپ نے اپنی خودساختہ شریعت کے تحت پابندی لگادی۔ اور غیر اسلامی تسلیم کرلیا۔ دیکھا بدعت کا انجام۔
ابوزینب صاحب کی شریعت میں تاجک ازبک اور دیگر مسلمان جو مشرق وسطی میں جنگ کر رہے ہیں اُن کا جہاد بھی باطل ہوجاتا ہے۔ مصر میں لڑنے سے پہلے اپنے اپنے ملکوں میں شریعت نافذ کرو پھر کہیں جاو۔ یہ خیال ابوزینب صاحب کو آہی گیا اب امید کی جاسکتی ہے کہ ابوزینب صاحب اپنے اکابرین کو بھی جماسکیں کہ تمام غیر ملکیوں کو ان کے ممالک میں بھیج دیں کہ ان کا اولین فرض تو اپنے اپنے ملکون میں شریعت کا نفاذ ہے۔
کچھ سوچ سمجھ کر بات کرلیا کریں ایسی عجیب و غریب باتیں کرنے سے بہتر سے آپ پوسٹ ہی نہ کیا کریں۔ان تمام باتوں کا جواب جب ابوزینب صاحب سے نہیں بن پڑا تو فرماتے ہیں متلاشی کو سمجھ نہیں آرہی۔ جس ارے میں ابوزینب صاحب امت مسلمہ کا خون کر رہے تھے جب ان کی گردن پر رکھا گیا تو پوسٹ کو کانٹ چھانٹ کر جواب دینے کی پھرپور کوشش شروع کردی ۔ یہ ہے ان کا دجل و فریب۔ جس ذہن میں سوائے کفر و نفاق کے گند کے اور کچھ بھی نہ ہو تو وہ ایسا ہی کرسکتا ہے۔ اس سے زیادہ آپ سےکیا امید کی جاسکتی تھی۔ اگر حق پر ہونے تو ضرور ان باتوں کا جواب دیتے اور اس طرح ادھے ادھے اعتراجات کے جواب نہ دیتے۔ یہ تمھاری واضح شکست ہے ۔ ہمیں تو ڈر ہے اگر تم ایسی ہی ہرکتیں کرتے رہے تو تمھارے خوارجی آقا تمھارا معاوضہ کم نہ کردیں ۔
پھر متلاشی لکھتا ہے کہ کسی نے نہیں کہا کہ پہلے مدینے میں اسلامی حکومت قائم کرو۔متلاشی اپنی سمجھ میں پختہ نہیں ہے اسی لیے ادھر ادھر کی باتوں سے کام چلارہا ہے۔ایک طرف تو کہتا ہے پاکستان اسلامی ملک ہے ۔ دوسری طرف کہتا ہے ابھی تبلیغ کرو اس ملک کو اسلامی بنانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
یہ آپ کی کم فہمی یا پھر آپ کی خوارجی ذہنیت کی مجبوری ہے۔ جب حضور ﷺ نے پہلے مدینہ میں اسلامی حکومت قائم نہیں کی اور تبلیغ کا سلسلہ جاری رکھا تو پھر جماعت الدعوۃ تو ایک اسلامی ملک میں ہے۔ جماعت الدعوۃ تو سنت کے مطابق ایک ذمہ داری کم ہے اس لئے اس کا ہندوستان میں برسریپیکار ہونا اور بھی اولی ہے۔ کہ اگر جہاں کہیں ہم رہتے ہیں وہاں اسلام مکمل نہ بھی ہو تو دوسرے جگہ تبلیغ دین کی جاسکتی ہے لیکن آپ نے کمال جہالت کا مظاہرہ کیا اور اپنے اباواجداد کی سنت خوارجیہ کو یہاں بھی نہیں چھوڑا۔ پیچارا ابوزینب سیدھی سیدھی بات بھی سمجھنے کے قاصر ہے اب صرف کاپی پیسٹ کے سہارے ہی اپنے گرو کی عزت بچانے میں لگاہوا ہے۔
اور ایسا کسی نے نہیں کہا کہ پہلے اسلامی حکومت قائم کرو۔تو گویا متلاشی نے اس بات کو تسلیم کرلیا ہے کہ پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں مسلمان تو رہتے ہیں لیکن اس میں اسلامی قوانین کا نفاذ نہیں ہے۔ حدود اللہ اس کی زمین پر نافذ نہیں ہیں۔
چنانچہ ایک طرف تو جماعۃ الدعوۃ اوران کے امام جناب انجینئر حافظ محمد سعید صاحب اس ملک کے طاغوتی حکمرانوں سے یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ اس ملک میں اسلامی شریعت نافذ کرو ۔
ابوزیب صاحب نے تسلیم کر ہی لیا کے حافظ سعیدصاحب پاکستان میں بھی مسلمانوں کی اصلاح میں لگے وے ہیں اور ہندوستان میں جو جہاد کر رہے ہیں وہ تو ابوزینب صاحب پہلے ہی اقرار کر چُکے ہیں۔
الحمداللہ ہمارا موقف ثابت ہوگیا کہ جماعت الدعوۃ پاکستان میں اسلامی نظام کی پختگی اور کشمیر میں جہاد میں بھی مسروف ہے۔
حق وہ جس کی گواہی دشمن بھی دے۔
دوسری طرف کہتے ہیں کہ یہ ملک اسلامی ہے
کیونکہ آپ خوارجی ہیں اس لئے آپ کو یہ بات سمجھ نہیں آئی۔ کبیرہ گناہ تو اسلامی ممالک میں بھی ہوتے ہیں اس لئے اگر اسلامی ملک میں مسلمانوں کی اصلاھ اور غیر مسلمانوں کو اسلام کی تبلیغ کی جائے تو کیا بُرا ہے۔ یہ ہے ابوزینب صاحب کی عقل دانی۔ ایسی عقل دانی سے تو مچھر دانی ہوتی ہے کم سے کم کسی کام تو آتی ہے۔
وہ میرے بھائی اگر اس ملک میں اسلام نافذ ہے تو تم کیوں طواغیتِ پاکستان سے کہتے ہو کہ اس ملک میں اسلامی نظام نافذکرو
اسلامی نظام تو ہے اور علماء کرام کا متفقہ ہے جن میں متعلق آپ نے اقرار کیا ہے کہ پاکستان کے علماء آپ لوگوں کے ساتھ نہیں ہے۔ ہاں جہاں کہیں کمی پیشی ہے اُس کو دور کرنے کےلئے جدوجہد کر رہے ہیں لیکن وہ بھی قانون اور قرآن و سنت ے ڈائرہ میں رہتے ہوئے۔
۔ یہ کیوں نہیں کہتے کہ پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں کے رہنے والے باشندوں کی اکثریت مسلمانوں کی ہے اور اقلیتوں میں روافض ، اسماعیلی ، بوہری ،نصرانی ،یہودی ، قادیانی (جو کھلے کھلم کھلا ختم نبوت کے منکر ہیں اور مسیلمہ کذاب کی طرح اپنے انجام کے منتظر ہیں ان شاء اللہ)،کمیونسٹ ، ملحدین ،رہتے ہیں۔
جب آپ جیسے لوگ بھی پاکستان میں رہتے ہیں تو قادیانیوں اور نصرانیوں بلکہ یہودیوں کے رہنے سے کیا فرق پڑتا ہے۔ ان کا ضر آپ جیسے لوگوں کے ضر سے کہیں گناہ کم ہے۔ کیونکہ ہم آپ کی طرح خوارجی ذہن کے مالک نہیں ہیں اس لئے پاکستان کو کافر ملک نہیں کہتے۔دوسری بات یہ کہ جماعت الدعوۃ تو پاکستان میں بھی اصلاح بین المسلمین کا کام سرانجام دے رہی جس کا لنک یہ ے آپ دیکھ سکتے ہیں اگر خوارج کی ویب سائت پر اوارہ گردی کرنے سے ٹائم مل جائے تو۔
متلاشی اس سلسلے پوسٹ میں ایک بڑی ہی حیرتناک بات کی ہے جو کہ اسی بات کے مماثل ہے جس کا ذکر ہم نے اوپر پوسٹ میں کرکے اس کا رد کیا ہے۔
مجھے بھی بہت حیرت ہے اتنے جوتے کھا کر بھی آپ کا ڈھیٹ پناہ نہیں گیا ۔ اور دجالی آنکھ سے ہی دیکھنے کی روایت آپ نے برقرار رکھی ہوئی ہے۔
یعنی متلاشی کی دلی خواہش یہ ہے کہ ہم پاکستان میں فروخت ہونے والی شراب کی مذمت نہ کریں ۔ کیونکہ حنفیوں نے شراب حلال کی ہوئی ہے۔جب ہم نے متلاشی کی دی ہوئی ویب سائٹ کو کھولا تو اس میں میں شراب کے بارے میں یہ فتویٰ موجود تھا:
سوال:اسلامی اسٹیٹ میں غیر مسلم شراب پی سکتے ہیں یا نہیں؟
فتوی: 404/ ل= 404/ ل
اگر وہ چھپ کر پینا چاہیں تو منع نہیں کیا جائے گا البتہ علانیہ شراب پینے سے روکا جائے گا تاکہ اس کا ضرر عام نہ ہو۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند
متلاشی اب تمہیں چاہیے کہ جو تم نے اس فتویٰ سے اخذ کیا اس کے متعلق حنفیوں اور دیوبندیوں کے خلاف یہاں پر اپنا فتویٰ نقل کرو۔تم نے کہا کہ حنفیوں اور دیوبندیوں نے شراب حلال کردی ہے۔اب تم اس حلال کرنے پر ان کے خلاف کیا فتویٰ دیتے ہو۔کیونکہ تم نے جو اس فتوے سے اخذکیا ہے اس کے ذمہ دار تم ہی ہو،لہٰذا اللہ کے اس حرام کردہ کو حلال کرنے کے بارے میں فتویٰ دینا تمہاری ذمہ داری ہے۔
ابوزینب مجھے لگتا ہے تمھاری عمر چوسنی چوسنے کی ہے۔ جب دیوبندی نے شریعت میں شراب کی اسلامی مملکت میں فروخت جائز قرار دے دی ہے تو تم اپنا موقف پیش کرو اور دیوبندیوں پر فتویٰ جڑو جب ہم سود کے لین دین کو بھی کفر پر محمول نہیں کرتے تو شراب کی خرید و فرخت کو کیسے کفر پر محمول کرسکتے ہیں۔ لیکن آپ یہ تو بتائیں کہ آپ کے دیوبندی صاحب نے چھپ کر شراب پینا کیسے حلال کردیا۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اور متلاشی تم نے اس فتویٰ کی بنیاد پر کس طرح پاکستان میں شراب کی فروخت کو جائز قرار دے دیا؟
ہم نے کہاں کہا ہے کہ شرب پیچنا حلال ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ہم نے تو آپ کو جوتا آپ ہی کے سر کے تحت آپ کے اکابر کا فتویٰ دیا ہے۔ اور آپ جواب اُلتا مجھ سے مانگ رہے ہیں۔ کیا سارے جاہل میرے ہی حصے میں ہیں۔
اب اتنا بھوکلانے والا بھی فتویٰ نہیں تھا کہ تم پورے حل ہی گئے لیکن ایک بات ہے وہ یہ کہ آپ کے بڑوں نے تو فتویٰ دے ہی دیا کہ شراب پینا جائز ہے تو ابوزینب
منے کیا شراب فرشتے لے کر آئیں گے یا آپ کے انجہانی ملہ بیت اللہ محسود لے کر آئے گے، آپ بتائیں غیر مسلم شراب کو کہا لے کر چھپ کر پئے گا اور دلیل بھی دینا۔
تم نے پھر وہی جہالت والی بات کی جو تم سے اس سے قبل کرچکے یاعلی مدد کے شرکیہ کے نعرے کے بارے جو تم کہا ۔اور اب بھی تمہارا پاکستان میں شراب کی فروخت کے جائز ہونے کے بارے میں اسی قسم کا استدلال ہے۔واقعی آئی ایس آئی کے فقہ نے تم کو کہیں کا نہیں رکھا۔یہی وجہ ہے کہ تم اوٹ پٹانگ باتیں اسلامی احکامات کےبارے میں کررہے ہو۔
ہمیں انداذہ ہے آپ کی دیوبندیت نوازی کا اس لئے آپ کے لئےآپ ہی کے مستند علماء کرام کے فتوے دیکھائے جا رہے ہیں۔ جب دیوبندی سود پر لین دین کرنے سے اور شراب کی خرید و فروخت کرنے سے کافر نہیں ہوتے تو ہم کیسے ہوسکتے ہیں۔ ہمارا تو استدلال ہی یہی ہے ۔ ای ایس ای کی فقہ آپ کے ملا عمر سے منظور شدہ ہے جب کہ تم جس خوارجی فقہ پر عمل پیرا وہ اُس کا تو اللہ ہی حافظ ہے۔
اور ہم نے آپ کو فری آفر بھی کی تھی کہ آپ کو اس مسلے میں آپ ہی کے علماء کرام کے فتوے بھی پیش کئے جاسکتے ہیں اور کتابوں کے اسکین بھی لیکن آپ نے اس مفت آفر کا کچھ خاطر خواہ جواب بھی نہیں دیا۔
یاد رہے یہ آفر آپ کے لئے ہے اور اگر آپ ابھی بھی بول دیں تو آپ کو علی مشکل کشا، اور یا محمد کے نعرے بھی دیکھا سکتے ہیں آپ ہی کی کتابیں ہونگیں۔
 
شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
صولی طور پر تو آپ کو عامر میر کے متعلق کوئی ثبوت پیش کرنا چاہئے تھا جس سے آپ نے جس اشارے کا ذکر کیا ہے اُس کا پتہ چلتا لیکن ایسے اشارے اور صرف آپ کو خواب میں ہی نظر آتے ہیں جس کی کافی تفصیل قارعین آپ کی پوسٹ میں دیکھتے آئیں ہیں کوئی وقعت نہیں ہیں۔ اگر آپ کو عامر میر پر کوئی اعتراض ہے تو اس خبر کے مذید لنک آپ کو دے دیتے ہیں جو کسی ایساف، ای ایس ای، ناٹو یہ امریکی فوج کے نہیں ہیں۔
http://www.pakistantoday.com.pk/2013/04/17/news/national/isaf-forces-detain-lashkar-e-taiba-leade-in-afghanistan/
http://www.dvidshub.net/news/90908/isaf-joint-command-morning-operational-update#.UhpAh8UVdvp
اس لنک میں ایسٹ کا سیکشن پڑھیں۔
http://www.defenddemocracy.org/media-hit/isaf-kills-lashkar-e-taibas-leader-for-kunar-in-airstrike/
اس لنک میں یہ بھی لکھا ہے
Lashkar-e-Taiba is thought to have a presence in several of Afghanistan's eastern provinces, including, Kunar, Nuristan, Nangarhar, Laghman, Paktia, Paktika, Khost, and Kab
پاکستانی بے ضمیر صحافیوں کے متعلق تمام لوگ جانتے ہیں کہ یہ بے ضمیر لوگ کس کے لئے کام کرتے ہیں۔یہ بے ضمیر صحافی بھی اسی صلیبی کفری جنگ کا ایک حصہ ہیں ۔ اور صلیبی اتحاد کے لئے کام کررہے ہیں ۔ ان کے کالے کرتوت پچھلے دنوں عوام الناس کے سامنے آچکے ہیں۔جن سے اس ملک کا بچہ بچہ تک واقف ہوچکا ہے۔آپ نے کہا کہ لشکر طیبہ (لشکر خبیثہ)افغانستان میں سرگرم عمل ہے۔یہ آپ کا اور ایساف کا مشترکہ جھوٹ ہے۔جس میں جماعۃ الدعوۃ اور ایساف اور پاکستانی بے ضمیر صحافی شامل ہیں۔ہم نے آپ چیلنج کرتے ہیں کہ آپ جماعۃ الدعوۃ کے فورم سے کوئی ایسی ویڈیو منطر عام پر لے آئیں جس سے یہ ثابت ہوسکے کہ آپ کا یہ لشکر افغانستان میں جہادی کاروائیوں میں مصروف عمل ہے۔متلاشی صاحب جماعۃ الدعوۃ نے تو افغان جہاد سے اپنے امیرالمومنین مشرف کے کہنے پر فرار حاصل کیا ہے۔کوئی ایسا بیان جسے افغان طالبان نے جاری کیا ہو کہ آپ کا یہ مفرور لشکر طیبہ (لشکر خبیثہ )مجاہدین القاعدہ اور مجاہدین طالبان کے ساتھ صلیبیوں کے خلاف جہادی سرگرمیوں میں مصروف عمل ہے۔ہے کوئی ایسا بیان آڈیو یا تحریری یاکوئی ویڈیو پیش کرسکتے ہیں آپ۔جھوٹ مت بولیں پاکستانی عوام کو دھوکہ دینے کی کوشش نہ کریں۔بلکہ مہمند ایجنسی میں تو آپ نے آئی ایس آئی کے لئے کام کرتے ہوئے اپنی جانیں گنوائیں ہیں۔جبکہ آپ لوگوں کو سمجھایا بھی گیا تھا ۔ لیکن آئی ایس آئی کے بچھڑے کی محبت آپ لوگوں کے دلوں میں اس قدر رچ بس گئی تھی کہ آپ لوگوں نے اپنے آپ کو اس پر قربان کرنا گوارا کرلیا لیکن مجاہدین کی بات نہ مانی ۔ آپ لوگوں کو کس قدر جہادی لیڈروں نے سمجھایا تھا۔لیکن آپ لوگ ڈھیٹ بنے رہے اور مجاہدین کو مہمند ایجنسی میں نقصان پہنچانے کے درپے رہے۔اور مزید براں یہ کہ مغربی اور امریکی میڈیا تو اس بات کا بھی دعویٰ کرتا ہے کہ لشکر طیبہ تنظیم القاعدہ کے ساتھ ہے اس سے مطابقت رکھتی ہے۔ممبئی حملے القاعدہ اور لشکر طیبہ نے مل کر کئے۔کیا آپ ان خبروں کو بھی اسی طرح مانتے ہیں جن خبروں پر آپ ایمان لائے بیٹھے ہیں کہ جن کے لنک آپ نے اوپر ہمیں فراہم کئے ہیں ایساف کے حوالے سے ۔تو ہم فورم کے قارئین کی توجہ اس امر کی طرف مبذول کراتے ہیں کہ جماعۃ الدعوۃ کے کارکنان نے پچھلے دنوں پوسٹرز کی جو بھرمار کی تھی اسی فورم پر کہ القاعدہ خارجی تکفیری جماعت ہے۔تو ان خبروں کے مطابق تو لشکر طیبہ بھی خارجی اور تکفیری لشکر ثابت ہوا۔اور پھر آپ کے دعوے کے مطابق (جو کہ جھوٹ ہے)آپ افغانستان میں جہادی کاروائیوں میں مصروف ہو۔تو کیا آپ کا یہ لشکر افغانستان میں افغان آرمی جو کہ کلمہ گو ہےاس کے خلاف جہاد میں مصروف عمل ہے؟؟؟یہ تو بالکل وہی بات ہوئی کہ جس طرح کہ تحریک طالبان پاکستان کے مجاہدین پاکستان میں امریکی فوج کے خلاف جہادی کاروائیوں میں مصروف عمل ہیں۔اب اگر کوئی بھی شخص حق کا متلاشی ہو تو وہ اس حقیقت کو جانے بغیر نہیں رہ سکتا کہ افغان آرمی اور پاکستان آرمی دونوں کلمہ گو ہیں ۔ جس طرح افغان آرمی صلیبی اتحاد میں شامل ہے ۔بعینہ اسی طرح پاکستان آرمی بھی صلیبی اتحاد میں شامل ہے۔دونوں کے جرائم ایک جیسے ہیں ۔ایک ہی نوعیت کے ہیں ۔شریعت کا ایک ہی حکم ان دونوں فوجوں پر لاگو ہوتا ہے۔کسی پر زیادہ کسی پر کم وہ اس کے جرائم کے مطابق ہے۔دونوں ناٹواتحاد میں شامل ہیں۔ناٹو کے لئے لڑرہے ہیں۔اب اگر تحریک طالبان کے مجاہدین پاکستان آرمی کے خلاف پاکستان میں جہاد کرتے ہیں تو وہ کس طرح تکفیری اور خارجی اور دہشت گرد ہوگئے۔یہی کام تو آپ کے گمان کے مطابق جس کا آپ دعویٰ کررہے ہیں کہ لشکر طیبہ افغان جہاد میں سرگرم عمل ہے۔تو وہ کس طرح تکفیری اور خارجی اور دہشت گرد ثابت نہیں ہوتی جبکہ وہ بھی کلمہ گو افغان آرمی کو قتل کررہی ہے۔بات دراصل یہ ہے کہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے ہیں اور کذاب مسلمانوں کو دھوکہ دینے میں کامیاب نہیں ہوسکتے ۔چنانچہ یہی وجہ ہے ماضی میں بھی منافقین اپنے دہرے معیار اور جھوٹ بولنے کی وجہ سے ذلیل ہوتے رہے اور حال میں ان منافقین کا یہی حال ہے کہ جھوٹ پر جھوٹ بول کر مسلمانوں کو دھوکہ اور فریب میں مبتلا کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔اب کوئی ان عقل سے کوتاہ لوگوں سے پوچھے تم وہی عمل افغانستان میں انجام دے رہے ہو اور وہی عمل پاکستان میں تحریک طالبان انجام دے رہی ہے توتحریک طالبان پاکستانی فوج سے قتال کرنے سے کس طرح خارجی تکفیری اور دہشت گرد ہوگئی ۔جبکہ وہی کام تم افغانستان میں انجام دے رہے ہو کہ افغان فوج جو کہ کلمہ گو ہے اس کے قتال کررہے ہو تو تم کیوں خارجی تکفیری اور دہشت گرد کیوں نہ ہوئے؟(حالانکہ تمہارا افغان جہاد میں شمولیت کا دعویٰ جھوٹاہے)پس ثابت ہوا کہ جماعۃ الدعوۃ خوارج نماتکفیری مرجئہ اور جہمیہ جماعت ہونے کے ساتھ ساتھ جھوٹوں کی بھی جماعت ہے وہ لوگوں کو دھوکہ دینے کے لئے جھوٹ سے بھی کام لیتی ہے۔ایک طرف تحریک طالبان کو پاکستانی فوج سے قتال کرنے پر خارج تکفیری اور دہشت گرد کے خطابات دیئے جارہے ہیں اور دوسری طرف لشکر طیبہ کو کلمہ گو افغان آرمی سے قتال پر مجاہدین قرا ردیا جارہا ہے۔فیا للعب
نوٹ:جماعۃ الدعوۃ کا یہ دعویٰ کہ لشکر طیبہ افغان جہاد میں شامل ہے بالکل نرا جھوٹ ہے جس کو سوائے کفری میڈیا اور ایساف کے کوئی بھی نہیں مانتا ۔آج تک جہادی لیڈر نے جو طالبان سے تعلق رکھتا ہے اس نے اس قسم کے دعویٰ کو سچا قرار نہیں دیاہے۔ہم نے تو ان کے اس جھوٹ پر تبصرہ صرف اس لئے کیاکہ قارئین ان کی منافقت سے آگاہ ہوجائیں۔ان کے دجل وفریب کو پہچان لیں کہ یہ کس طرح مسلمانوں کو مجاہدین کے خلاف التباس میں مبتلا کرتے ہیں۔یہ ایسا کیوں نہ کریں کیونکہ ان کو تو اسی کام کے کرنے کا مشن سونپا گیا ہے۔[/quote]
کمانڈر رحمت اللہ صاحب نے کہا طالبان کو پہلے ہی اس تنظیم پر شک تھا ان کا تعلق شمالی اتحاد سے ضرور ہے یہ تنظیم شمالی اتحاد کو ہر قسم کا تعاون دیتی ہے۔ اس لیے ان کو افغانستان میں داخل نہیں ہونے دیتے تھے اور اب یہ لوگ سیاف کی معرفت شمالی اتحاد میں شامل ہوتے ہیں۔افغانی جماعۃ الدعوۃ نے سینکڑوں عرب او دیگر بے گناہ افراد امریکیوں پر فروخت کئے اور پاکستانی جماعۃالدعوۃ نے ابوزبیدہ، یاسر الجزائری اور دیگر عرب اپنے ساتھ رکھے ہوئے تھے اور پھر انھیں امریکیوں پر فروخت کردیا۔ لشکر طیبہ جسے اب جماعۃ الدعوۃ پاکستان کہاجاتاہے کے بعض افراد جو ان کی خیانتوں کی جہ وسے ان سے الگ ہوئے، نے ہمیں بتایا کہ ابو زبیدہ کے پاس ایک ارب اٹھارہ کروڑ روپے تھے جو اس نے لشکر طیبہ( جماعۃ الدعوۃ) کے پاس امانت رکھے تھے، لشکر طیبہ نے یہ رقم بھی ھضم کرلی اور امریکہ وپاکستانی انٹیلی جنس ادارے اداروں اور مشرف حکومت سے بھی ان کے عوض بڑی مقدار میں روپے وصول کئے اور یوں بڑی خیانت کے مرتکب ہوئے۔جب آپ کے طالبان لشکر طیبہ کو افغانستان میں داخل نہیں ہونے دیتے تھے تو القاعدہ نے ایک ارب ڈالر جماعت الدعوۃ کو کیوں دے دیے۔ یہ ایسا کھلا تضاد آخر کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یہ آپ کا بغض ہے جس میں تمام کے تمام الزامات صرف ذاتی بغض اور حق گوئی کے صلے میں جماعت الدعوۃ پر لگائے جا رہے ہیں۔
اس پیراگراف میں متلاشی صاحب نے ایک طویل ترین ٹیکسٹ لکھا جو کہ عجیب وغریب ہے۔اس پیراگراف میں ہماری تحریر کو بھی انہوں نے پیسٹ کیا۔اور جو اس پیراگراف کے آخر میں متلاشی صاحب نے اس پیراگراف کا اختتام کیا تو ان کے آخری پیراگراف نے ان کی علمی اور استدلالی قوت کا بھانڈہ پھوڑ کر رکھ دیا۔موصوف نے لکھا کہ:
افغانی جماعۃ الدعوۃ نے سینکڑوں عرب او دیگر بے گناہ افراد امریکیوں پر فروخت کئے اور پاکستانی جماعۃالدعوۃ نے ابوزبیدہ، یاسر الجزائری اور دیگر عرب اپنے ساتھ رکھے ہوئے تھے اور پھر انھیں امریکیوں پر فروخت کردیا۔
اب کیا اس بات میں کوئی شک رہ جاتا ہے کہ افغانی جماعۃ الدعوۃ نے سینکڑوں عرب اور دیگر بے گناہ افراد کو امریکیوں کے ہاتھوں میں فروخت کیا گوانٹاناموبے کی جیل اس بات کا منہ بولتاثبوت ہے۔اور پاکستانی جماعۃ الدعوۃ کے پاس ابوزبیدہ ،یاسر الجزائری اور دیگر عرب بھی تھے ۔جنہیں جماعۃ الدعوۃ نے فیصل آباد میں اپنے پاس رکھا ہواتھا۔اورفیصل آباد ہی سے ابوزبیدہ کو امریکیوں اور آئی ایس آئی نے جماعۃ الدعوۃ کے تعاون سے گرفتار کیا گیاتھا۔ابوزبیدہ کی گرفتاری کے بعد جماعۃ الدعوۃ کی طرف سے یہ بیان تک ہم نے پڑھا ہے ابوزبیدہ کی گرفتاری کی وجہ ان کے ڈبہ بند کھانے تھے جو کہ بازاروں سے ابوزبیدہ اور دیگر عربوں کے لئے خریدے جاتے تھے ۔جس کی بناء پر ایجنسیوں کو غیرملکیوں کی موجودگی کا شک ہوا اگر ابوزبیدہ اوردیگر عرب پاکستانی کھانوں پر اکتفاء کرتے تو ایسی نوبت پیش نہ آتی۔دیکھیں کس قدر عیاری اور چالاکی سے جماعۃ الدعوۃ نے اپنے تعاون کو جو کہ اس نے امریکی ایف بی آئی اور آئی ایس آئی کے ساتھ کیا اس کس قدر تلبیس کے پردے کے نیچے چھپانے کی کوشش کی ۔جبکہ مجرموں اور خائنوں کے جرم کو اللہ تعالیٰ نے چھپنے نہیں دیا اور ان کی منافقت کو عیاں کرکے رکھ دیا تاکہ مجاہدین ان خائنوں کے ہاتھوں مزید نقصان سے دوچار نہ ہوسکیں۔[/quote]
لشکر طیبہ جسے اب جماعۃ الدعوۃ پاکستان کہاجاتاہے کے بعض افراد جو ان کی خیانتوں کی جہ وسے ان سے الگ ہوئے، نے ہمیں بتایا کہ ابو زبیدہ کے پاس ایک ارب اٹھارہ کروڑ روپے تھے جو اس نے لشکر طیبہ( جماعۃ الدعوۃ) کے پاس امانت رکھے تھے، لشکر طیبہ نے یہ رقم بھی ھضم کرلی اور امریکہ وپاکستانی انٹیلی جنس ادارے اداروں اور مشرف حکومت سے بھی ان کے عوض بڑی مقدار میں روپے وصول کئے اور یوں بڑی خیانت کے مرتکب ہوئے۔جب آپ کے طالبان لشکر طیبہ کو افغانستان میں داخل نہیں ہونے دیتے تھے تو القاعدہ نے ایک ارب ڈالر جماعت الدعوۃ کو کیوں دے دیے۔ یہ ایسا کھلا تضاد آخر کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یہ آپ کا بغض ہے جس میں تمام کے تمام الزامات صرف ذاتی بغض اور حق گوئی کے صلے میں جماعت الدعوۃ پر لگائے جا رہے ہیں۔
متلاشی کی لاعلمی اور بوکھلاہٹ اور اس آخری پیراگراف سے ظاہر ہوجاتی ہے جب اس نے یہ دعویٰ کیا کہ :
جب آپ کے طالبان لشکر طیبہ کو افغانستان میں داخل نہیں ہونے دیتے تھے تو القاعدہ نے ایک ارب ڈالر جماعت الدعوۃ کو کیوں دے دیے۔ یہ ایسا کھلا تضاد آخر کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ارے میرے بھولے متلاشی یہ رقم ابوزبیدہ نے آپ کی جماعۃ الدعوۃ کو پاکستان میں فراہم کی تھی ۔افغانستان میں نہیں ۔آپ کو تو اس سلسلے میں بالکل کورے ہو ۔ اور پھر چلے ہو فورم پر مقابلہ کرنے کے لئے۔ پہلے جاکر حقیقت حال معلوم کرو :
ابو زبیدہ القاعدہ کی مرکزی قیادت میں اہمیت کے اعتبار سے اسامہ بن لادن اور ایمن الظواہری کے بعد تیسرے نمبر پر تھا اور تنظیم کے عالمی آپریشنز میں باہمی روابط کا انچارج تھا۔اس کی گرفتاری مارچ دو ہزار دو میں پاکستان کے صنعتی شہر فیصل آباد کے علاقے فیصل ٹاؤن سے ہوئی۔ ایف بی آئی اور پاکستانی خفیہ اداروں کے مشترکہ آپریشن میں ابوزبیدہ کو زخمی حالت میں پکڑا گیا اور امریکہ کے حوالے کر دیا گیا۔اب یہاں پر پرویز صاحب ان لوگوں میں سے چند کی گرفتاری کی روداد سناتے ہیں۔ سب سے پہلے وہ ابوزبیدہ جو فلسطینی تھا اور جس پر 911 کے حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام تھا کے بارے میں بتاتے ہیں کہ وہ کیسے گرفتار ہوا۔ سی آئی اے نے اس کی گرفتاری پر پانچ ملین ڈالر کا انعام رکھا ہوا تھا۔ عام گرفتار کارکنوں کی نشاندہی پر تیرہ جگہوں پر یکدم چھاپے مار کر ابوزبیدہ کو اس کے ستائیس ساتھیوں سمیت گرفتار کیا گیا اور پھر 30 مارچ 2002 کو اسے امریکہ کے حوالے کردیا گیا۔
یہ عام کارکن کون تھے ۔یہ جماعۃ الدعوۃ کے کارکن تھے جو کہ آئی ایس آئی کے لئے کام کررہے تھے ۔اس رپورٹ پر ذرا سابھی غورکریں گے تو تمام صورتحال آپ کے سامنے آجائے گی:
افغانی جماعۃ الدعوۃ نے سینکڑوں عرب او دیگر بے گناہ افراد امریکیوں پر فروخت کئے اور پاکستانی جماعۃالدعوۃ نے ابوزبیدہ، یاسر الجزائری اور دیگر عرب اپنے ساتھ رکھے ہوئے تھے اور پھر انھیں امریکیوں پر فروخت کردیا۔ لشکر طیبہ جسے اب جماعۃ الدعوۃ پاکستان کہاجاتاہے کے بعض افراد جو ان کی خیانتوں کی جہ وسے ان سے الگ ہوئے، نے ہمیں بتایا کہ ابو زبیدہ کے پاس ایک ارب اٹھارہ کروڑ روپے تھے جو اس نے لشکر طیبہ( جماعۃ الدعوۃ) کے پاس امانت رکھے تھے، لشکر طیبہ نے یہ رقم بھی ھضم کرلی اور امریکہ وپاکستانی انٹیلی جنس ادارے اداروں اور مشرف حکومت سے بھی ان کے عوض بڑی مقدار میں روپے وصول کئے اور یوں بڑی خیانت کے مرتکب ہوئے۔۔۔۔ لشکرطیبہ ہمیشہ حکومت کے مفادات کے لئے کام کررہی ہے اور اپنے مکارا نہ اعمال چھپانے کے لئے اسلام کا لبادہ اوڑھا ہواہے۔ پاکستان اور افغانستان کی جماعت الدعوۃ ہمیشہ حکومت کے اشاروں پران کے لئے کام کر رہی ہے اور سمجھتے ہیں کہ وہ اللہ تعالی کو بھی دھوکہ دے سکیں گے اور اسلامی امت اور امریکہ کو بھی دھوکہ دے رہے ہیں۔ بعض عربوں کو بڑی رقوم کے بدلے میں غائب کرادیا اور بعض کوڈالروں کے عوض امریکیوں کے حوالے کردیا۔
مثال کے طورپر کچھ رپورٹیں جو کہ اخبارات میں چھپ چکی ہیں۔ ملاحظہ کیجئے اور خود اندازہ لگائیں کہ سچ اور جھوٹ کیا ہے؟ 29 مارچ 2002ء کے نوائے وقت سمیت تمام قومی اخبارات میں یہ خبر نمایاں کر کے لگائی گئی کہ ''لاہور اور فیصل آباد میں القاعدہ کے خلاف پاک امریکا آپریشن''یہ آپریشن فیصل آباد میں 28مارچ کو ہوا تھا جبکہ 31مارچ2002ء کے نوائے وقت میں ہی دو نمایاں خبریں موجود ہیں جن میں بڑی خبر ''لشکر طیبہ کے امیر پروفیسر حافظ سعید کو رہا کر دیا گیا'' مزید اس خبر سے تھوڑا سا نیچے آئیں تو ایک انکشاف انگیز خبر جو کہ ''نیویارک ٹائمز'' اور ''واشنگٹن پوسٹ'' کے حوالے سے لگی ہے''فیصل آباد آپریشن میں 20امریکی فوج شامل تھے القاعدہ کے کئی افراد کو لشکر طیبہ کے سینئر کارکن 'حمید نیازی' کے گھر سے گرفتار کیا گیا۔ حمید نیازی کو پاکستانی حکام نے پہلے گرفتار نہیں کیا تھا۔''
قارئین ان شواہد کو آپ درج بالا تاریخوں کے پرانے اخبارات میں دیکھ سکتے ہیں لیکن اس واقعے میں حیرت کی بات یہ ہے کہ کالعدم لشکر طیبہ اور موجودہ جماعۃ الدعوۃ کے امیر حافظ سعید کو القاعدہ کے ابوزبیدہ ' یاسر الجزائری اور دیگر عرب مجاہدین کی امریکیوں کو حوالہ کرنے کے دو دن بعد رہا کر دیا گیا جو کہ جماعۃ الدعوۃ اور حکومت کے تعلقات کی ایک واضح دلیل ہے۔ یوں بھی پورے پاکستان میں سوائے جماعۃ الدعوۃ کے کسی جہادی تنظیم کے مرکز اور دفاتر کھلے عام نہیں۔ لیکن جماعۃ الدعوۃ کے دفاتر نہ سیل کئے جاتے ہیں اور نہ ہی ان کی کھالوں کے کیمپ اور فنڈ کے کیمپ پر پابندی ہے۔
(بحوالہ: گونتانامو کی ٹوٹی زنجیریں، صفحہ نمبر 158 مصنف، عبدالرحیم مسلم دوست، قلم دوست پبلشرز، اردو بازار لاہور)
جماعۃ الدعوۃ لاکھ انکارکرے لیکن حقیقت یہی ہے کہ ابوزبیدہ کی گرفتاری میں انہی کا ہاتھ تھا۔جس کا اشارہ پرویز مشرف کی کتاب ان دی لائن آف فائر میں بھی موجود ہے۔اور کسی سے ی بات پوشیدہ نہیں ہے کہ جماعۃ الدعوۃ اور پرویز مشرف ایک دوسرے کے حمایتی رہے ہیں دونوں کے مقاصد ایک تھے ۔وہ یہ کہ القاعدہ کا پاکستان سے صفایا اور اس کے مقابلے پر لشکر طیبہ کو لانے کی کوششیں آج تک جاری وساری ہیں۔آج بھی جماعۃ الدعوۃ کے دفاتر کالعدم ہونے کے باوجود کھلے ہوئے ہیں۔اور ان کو حکومت کی حمایت ہر دور میں حاصل رہی ہے۔حتیٰ کہ زرداری کے دور میں بھی کیونکہ حکومت پاکستان اور جماعۃ الدعوۃ کا ایجنڈہ ایک ہی ہے وہ ہے صلیبیوں کے مقاصد کی تکمیل جس کی بنیاد پر پاکستان میں جماعۃ الدعوۃ نے القاعدہ اور طالبان کے خلاف خارجی اور تکفیری اور دہشت گرد ہونے کا پروپیگنڈہ زور وشور سے اٹھایا ہوا ہے۔ایک طرف یہ منافق تنظیم یہ دعویٰ کرتی ہے کہ مجاہدین القاعدہ اور طالبان خارجی تکفیری اور دہشت گرد ہیں۔اوردوسری طرف یہ دعویٰ کرتی ہے کہ جماعۃ الدعوۃ کاعسکری ونگ لشکر طیبہ جسے لوگ لشکر خبیثہ کے نام سے بھی یاد کرتے ہیں وہ افغان جہاد کا حصہ ہے ۔جماعۃ الدعوۃ کس طرح افغان جہاد میں شمولیت کا دعویٰ کرتی ہے جبکہ اس کے امیر جناب انجینئر حافظ محمد سعید صاحب وزیرستان کی جہادی سرزمین یا افغانستان کی جہادی سرزمین میں قدم رکھنے سے قاصر ہیں۔کوئی جہادی تنظیم جناب انجینئر حافظ محمدسعید صاحب کو گھاس تک نہیں ڈالتی موصوف خود ہی طالبان اور حکومت کے درمیان صلاح کار بننے کے لئے اپنے خودساختہ بیانات شائع کرتے رہتے ہیں۔لیکن نہ تو طالبان ان کے ان بیانات کو قابل التفات سمجھتے ہیں اور نہ ہی موجودہ حکومت کی طرف ان کے اس طرح کے بیانات پر کوئی رد عمل سامنے آتا ہے۔اس کی وجہ صاف ہے کہ موجودہ حکومت سمجھتی ہے کہ جماعۃ الدعوۃ کا جہادی جہادی میدانوں میں کوئی کردار نہیں ہے۔کیونکہ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ جماعۃ الدعوۃ القاعدہ اور طالبان مجاہدین کو خارجی تکفیری اور دہشت گرد قرار دیتی ہے ۔اور جماعۃ الدعوۃ اور ان کے امیر جناب انجینئر حافظ محمد سعید صاحب مجاہدین کے درمیان کوئی مقام رکھتے ہیں کہ جس کی بنیاد پر وہ حکومت اور مجاہدین کے درمیان پل کا کردار اداکرسکیں۔یقینا جس جماعت کا امیر وزیرستان اور کنٹر میں داخل نہ ہوسکتا ہو وہ کس طرح مجاہدین اور حکومت کے درمیان صلح کے سلسلے میں رابطہ کا کردار ادا رکرسکتا ہے۔اور پھر جماعۃ الدعوۃ کے نزدیک تو مجاہدین القاعدہ اور طالبان خارجی تکفیری اور دہشت گرد ہیں تو جناب انجینئر حافظ محمد سعید صاحب کس منہ سے مجاہدین سے صلح کی بات کرسکتے ہیں پاکستان کی حکومت کی خاطر ۔ پہلے حافظ جی جہادی سرزمین میں تو اپنا داخلہ ممنوعہ تو ختم کروالیں۔یہ کیسا جہادی لیڈر ہے جو کہ جہادی میدانوں سے کوسوں دور اپنے گھر میں بیٹھ کر مجاہدین سے یہ کہہ رہا ہے کہ اگر طالبان کہیں تو میں ان کے اور حکومت کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے کو تیار ہوں۔تو متلاشی صاحب ادھر ادھر کی باتوں میں لوگوں کا وقت ضائع کرنے کی کوشش نہ کریں اور حقائق کو تلاش کریں ۔ہم آپ سے پھر کہتے ہیں کسی جہادی لیڈر جو کہ طالبان سے تعلق رکھتا ہو یا طالبان کی آفیشل ویب سائٹ یہ اقرار کرلے کہ لشکرطیبہ افغان جہاد میں شامل ہے تو پھر ہم آپ کی بات کا یقین کرلیں گے۔آپ گواہی بھی صلیبی میڈیا اور ایساف میڈیا کی دے رہے ہیں۔آپ اس بارے میں اتنے قلاش ہیں کہ آپ کے پاس کسی جہادی لیڈر کا کوئی انٹرویو کوئی تحریر کوئی ویڈیو تک نہیں ہے۔پھر بھی آپ مسلمانوں کو دھوکہ دے رہے ہیں کہ آپ کا یہ لشکر افغان جہاد میں شامل ہے۔ہے نا عجیب بات ۔اگر متلاشی صاحب کے پاس کوئی ویڈیو یا کوئی تحریر یا کوئی انٹرویو ہوتاتو وہ اس کو ضرور پیش کرتے ۔تاکہ اپنے دعوے کو ثابت کرسکیں ۔لہٰذا ہماری متلاشی سے درخواست ہے کہ وہ جھوٹ نہ بولیں اور سچ بولیں۔
متلاشی کو یہ بات اچھی طرح معلوم ہونا چاہیے کہ مجاہدین القاعدہ اور طالبان پاکستانی فوج کوصلیبی ناٹو اتحاد کاصف اول کا اتحادی سمجھتے ہیں اورپاکستانی فوج کے خلاف اسی طرح جہاد کررہے ہیں جس طرح صلیبی ناٹو فوج کے ساتھ جہاد کررہے ہیں۔القاعدہ اور طالبان کے جہادی لیڈروں کے ویڈیو پر مشتمل بیانات جو کہ السحاب میڈیا نے شائع کئے ہیں اس کا ناقابل تردید ثبوت ہیں۔لہٰذا بے کار محنت نہ کریں ۔لوگوں کو التباس میں نہ ڈالیں۔
متلاشی نے اپنے پوسٹ میں ٹیکسٹ کو وسیع کرنے کے علاوہ کچھ نہیں کیا ۔جس سے یہ دھوکہ دینا چاہتا ہے کہ اس نے ہماری باتوں کا جواب دے دیا ہے۔ حالانکہ متلاشی نے بار بار ان ہی چیزوں کا اعادہ کیا ہے جنہیں ہم اپنے پوسٹ میں تفصیل کے ساتھ بیان کرچکے ہیں اور کچھ کے جواب ہم اس سے قبل کی پوسٹوں میں دے چکے ہیں۔لہٰذا جتنا ہم نے لکھا ہے وہ بین اور واضح دلائل کے ساتھ لکھا ہے۔ اور ایسا ہی ہے جیسا کہ ہم نے لکھا ہے۔
 

اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
۔
لہٰذا جتنا ہم نے لکھا ہے وہ بین اور واضح دلائل کے ساتھ لکھا ہے۔ اور ایسا ہی ہے جیسا کہ ہم نے لکھا ہے۔
آ گئے او بادشاہو؟ ابتسامہ .. خوش آمدید
اینو کہندے نئیں اپنے منہ میاں مٹھو
 
شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
۔
آ گئے او بادشاہو؟ ابتسامہ .. خوش آمدید
اینو کہندے نئیں اپنے منہ میاں مٹھو
آپ اور متلاشی ایک ہی کشتی کے سوار ہیں اور اس کشتی کا نام ہے جماعۃ الدعوۃ لہٰذا جو جواب متلاشی کو وہی جواب آپ کو بھی ہے میری طرف سے۔
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
جناب پھر آپ کے القاعدہ والے اتنے چول تھے کہ ان کو یہ پتا بھی نہ تھا کہ لشکر والے ان کے دشمن ہیں اور ان کے نمبر 2 کے کمانڈر ان کے پاس آ کے رہے ۔
 
شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
جناب پھر آپ کے القاعدہ والے اتنے چول تھے کہ ان کو یہ پتا بھی نہ تھا کہ لشکر والے ان کے دشمن ہیں اور ان کے نمبر 2 کے کمانڈر ان کے پاس آ کے رہے ۔
۲۰۰۲ء میں جماعۃ الدعوۃ نے اپنے نفاق کو ظاہر نہیں کیا تھا مجاہدین دشمنی کو انہوں چھپا کر رکھا ہوا تھا تاکہ زیادہ سے زیادہ مجاہدین کو گرفتار کرواسکیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ جماعۃ الدعوۃ نے اپنے نفاق کو ظاہر کردیا۔ اور لوگوں کے سامنے سوشل میڈیا پر اعلانیہ مجاہدین القاعدہ اور طالبان کو جو کہ ان کے انصار ہیں ان کو خوارج تکفیری اور دہشت گرد ہونے کا الزام لگانے لگے۔اسی فورم پر ابوبصیر کی جانب سے اور متلاشی کی تحریرات میں مجاہدین کے خلاف کیا کیا نہیں لکھا گیا ان کو خارجی تکفیری دہشت گرد لکھا گیا۔اور اب تو جماعۃ الدعوۃ امریکی ایجنڈے کے تحت کام کررہی ہے اور سوشل میڈیا اور ٹی ٹالک شوز میں مجاہدین کے خلاف زہریلے بیانات داغ رہی ہے۔اللہ تعالیٰ ان کی چالوں کو ناکام بنائے۔آمین
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
یہ نہ بتایا کہ جب تک القاعدہ کافروں کو مارتی تھی لشکر ان کے ساتھ تھا ۔جب مسلمانوں کا رخ کیا تو لشکر مخالف ہو گیا اتنی بات آپ کہہ سکتے تھے خواہ مخواہ الجھایا نہ کریں قارئین کو ۔
 
شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
یہ نہ بتایا کہ جب تک القاعدہ کافروں کو مارتی تھی لشکر ان کے ساتھ تھا ۔جب مسلمانوں کا رخ کیا تو لشکر مخالف ہو گیا اتنی بات آپ کہہ سکتے تھے خواہ مخواہ الجھایا نہ کریں قارئین کو ۔
القاعدہ پہلے بھی کافروں کو مار رہی تھی اور آج بھی کافروں کو ماررہی ہے ۔ بس آج فرق انتا سا ہے کہ کافروں کے ساتھ ساتھ ان کے معاونین اور ان کے حمایتی بھی القاعدہ کا نشانہ بن رہے ہیں۔اور یہی اسلام بھی کہتا ہےکہ جو کافروں کے لاؤلشکروں میں رہتا ہے یا ان کی مدد کرتا ہے یا ان کی حمایت کرتا ہے۔وہ ان کافروں کا ہی حصہ ہے۔لہٰذا جو ان کافروں کا انجام ہوگا وہی ان کے معاونین اور ان کے حمایتیوں کا ہوگا۔جیسا کہ آپ بھی جانتے ہیں اور اس کو جائز بھی سمجھتے ہیں کہ افغان آرمی جو کہ کلمہ پڑھتی ہے اسی طرح جس طرح پاکستانی فوج کلمہ پڑھتی ہے آپ کے نزدیک افغان طالبان کا کلمہ گو افغان آرمی سے لڑنا جائز ہے ۔ اور دوسری طرف پاکستان آرمی جو افغان آرمی کی طرح صلیبی اتحاد کا حصہ ہے اس کا لشکر ہے اس سے پاکستانی طالبان لڑتے ہیں تو وہ آپ کے نزدیک خارجی تکفیری دہشت گرد کہلاتے ہیں۔ کیسا دہرا معیار ہے آپ لوگوں کا۔مسلمانوں کو دجل اور فریب کی بھٹی میں آپ لوگوں نے جھونک دیا ہے۔ ان کو التباس میں مبتلا کردیا ہے۔یہ ہے آپ لوگوں کے کرتوتوں کا نتیجہ ۔ آپ کے خوارج نما تکفیری نظریات اور جہم بن صفوان کے عقیدے سے مماثلت نے لوگوں کے عقیدے کو برباد کرکے رکھ دیا ہے۔ لوگ عقیدہ اہل السنۃ والجماعۃ سے دور ہٹتے جارہے ہیں ۔ آپ لوگوں کی باطل تاویلات کی بنا پر لوگ عقیدہ ارجاء کو عقیدہ اہل السنۃ والجماعۃ سمجھ بیٹھے ہیں ۔لوگوں کو اس گمراہی میں دھکیلنے کا سبب آپ کے علماء سوء ہیں جو کہ مریدکے میں بیٹھ کر پاکستانی فوج اور صلیبیوں کی خدمت گزاری انجام دے رہے ہیں۔
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
القاعدہ پہلے بھی کافروں کو مار رہی تھی اور آج بھی کافروں کو ماررہی ہے ۔ بس آج فرق انتا سا ہے کہ کافروں کے ساتھ ساتھ ان کے معاونین اور ان کے حمایتی بھی القاعدہ کا نشانہ بن رہے ہیں۔اور یہی اسلام بھی کہتا ہےکہ جو کافروں کے لاؤلشکروں میں رہتا ہے یا ان کی مدد کرتا ہے یا ان کی حمایت کرتا ہے۔وہ ان کافروں کا ہی حصہ ہے۔لہٰذا جو ان کافروں کا انجام ہوگا وہی ان کے معاونین اور ان کے حمایتیوں کا ہوگا۔جیسا کہ آپ بھی جانتے ہیں اور اس کو جائز بھی سمجھتے ہیں کہ افغان آرمی جو کہ کلمہ پڑھتی ہے اسی طرح جس طرح پاکستانی فوج کلمہ پڑھتی ہے آپ کے نزدیک افغان طالبان کا کلمہ گو افغان آرمی سے لڑنا جائز ہے ۔ اور دوسری طرف پاکستان آرمی جو افغان آرمی کی طرح صلیبی اتحاد کا حصہ ہے اس کا لشکر ہے اس سے پاکستانی طالبان لڑتے ہیں تو وہ آپ کے نزدیک خارجی تکفیری دہشت گرد کہلاتے ہیں۔ کیسا دہرا معیار ہے آپ لوگوں کا۔مسلمانوں کو دجل اور فریب کی بھٹی میں آپ لوگوں نے جھونک دیا ہے۔ ان کو التباس میں مبتلا کردیا ہے۔یہ ہے آپ لوگوں کے کرتوتوں کا نتیجہ ۔ آپ کے خوارج نما تکفیری نظریات اور جہم بن صفوان کے عقیدے سے مماثلت نے لوگوں کے عقیدے کو برباد کرکے رکھ دیا ہے۔ لوگ عقیدہ اہل السنۃ والجماعۃ سے دور ہٹتے جارہے ہیں ۔ آپ لوگوں کی باطل تاویلات کی بنا پر لوگ عقیدہ ارجاء کو عقیدہ اہل السنۃ والجماعۃ سمجھ بیٹھے ہیں ۔لوگوں کو اس گمراہی میں دھکیلنے کا سبب آپ کے علماء سوء ہیں جو کہ مریدکے میں بیٹھ کر پاکستانی فوج اور صلیبیوں کی خدمت گزاری انجام دے رہے ہیں۔
جناب اتنی لمبی چوڑی تقریر کی کیا ضرورت تھی کہہ دیا ہوتا کہ جماعت الدعوہ والو تم کافر ہو ۔
ایک ثبوت دیں کہ پاکستان آرمی امریکہ کے ساتھ مل کر کاروائیاں افغان طالبان کے خلاف کرتی ہے ۔
الجھا تو تم نے دیا ادھر امریکہ مسلمانوں کو مار رہا ہے تو وہ غلط کر رہا ہے اگر تحریک طالبان مارے مسلمانوں کو تو وہ جہاد ہے ۔ اور یہ سب کچھ عوام کے زہنوں میں ڈالنے والے اور کوئی نہیں لندن میڈ علماء حق ہیں جیسے ہمارے محترم طرطوسی صاحب اور ابو قتادہ صاحب اور ابوحمزہ صاحب جو کہ لندن میں بیٹھ کر کفار کے خلاف جہاد کر رہے ہیں اس کے بدلے ان کو جس عزیمت کا سامنا ہے اس کی ایک چھوٹی سی مثال یہ ہے کہ ان کے سارے اخراجات حکومت برطانیہ نے اپنے ذمہ لیا ہو ہے ۔اگر آپ کو مزید بتانا چاہتا ہوں لیکن سوچتا ہوں نہ بتاوں چلو تھوڑا سا بتا دیتا ہوں آپ کے شیخ طرطوسی کی بیٹی نے ایک خلاف شریعت اور خلاف اخلاقیات آپریشن کرایا ہے جس کا نام بتانا میں غلط سمجھتا ہوں اور انہوں نے اپنے فارم میں لکھا ہے کہ اس کے اخراجات میرے پیارے مجاہد والد طرطوسی نے دئے ہیں ۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top