• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اے میرے رب

شمولیت
اپریل 18، 2013
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
0
اے میرے رب مجھے ایسا بنا دے کہ میں تجھے بہت زیادہ یاد کروں، تیرا بہت شکر ادا کروں، تجھ سے بہت ڈرا کروں، تیری بہت فرماں برداری کیا کروں، تیرا مطیع رہوں، تیرے آگے جھکا رہوں، اور آہ آہ کرتا ہوا تیری ہی طرف لوٹ آیا کروں
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

آمین
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
یہ کیسا تعارف ہے؟
شاید محترم بھائی سے غلطی ہوگئی ہے اس پوسٹ کو ’’آئیے اللہ کے حضور دعا کریں‘‘ سیکشن میں پوسٹ کرنا چاہیے تھا۔
بھائی یہ تعارف نہیں ہے۔ یہ دعا ہے جو اللہ سے مانگی گئی ہے، اور بالکل درست سیکشن میں پوسٹ کی گئی ہے۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
بھائی یہ تعارف نہیں ہے۔ یہ دعا ہے جو اللہ سے مانگی گئی ہے، اور بالکل درست سیکشن میں پوسٹ کی گئی ہے۔
سیکشن غلط تھا۔ شاہد بھائی کی پوسٹ کے بعد ہی میں نے اسے درست سیکشن میں منتقل کیا ہے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
سیکشن غلط تھا۔ شاہد بھائی کی پوسٹ کے بعد ہی میں نے اسے درست سیکشن میں منتقل کیا ہے۔
اوہ معذرت۔ مجھے انجانے میں غلط فہمی ہو گئی۔
 
Top