• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ا حنا ف کا اسلام سے واضح اختلا ف کون سا ہے؟؟؟

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
کیا صحابہ جب کسی معاملہ پر تحقیق کرتے تو بخاری مسلم ترمذی کا حوالہ دیتے ۔ اور کیا اصطلاحات متواتر ، مرسل کا استعمال کرتے تھے ؟
پہلے میرے سوال کا جوا ب تو دو؟؟
 
جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
محترم بھائی سے گزارش ہے کہ ایسے موضوعات پر جذبات اورخیانتوں کا الزام دینے سے کوئی فائدہ نہیں ۔اگر آپ کے پاس کوئی فائدہ مند چیز ہے تو اسے پیش کیجیے کیونکہ دعوی بلادلیل اور دھمکیوں سے کسی کا کیا بگڑتا ہے ؟
جن کتابوں کے پڑھنے کامشورہ انجنا ب نے دیاہے وہ توپڑھی ہوئی ہے کوئی نئی بات توقابل مصنف نے کی نہیں ہے وہ پرانی باتیں جوتقسیم ہند سے قبل سلفیوں نے بطور خاص تاریخ بغداد سے مثالب ابی حنیفہ کا جز الجرح علی ابی حنیفہ کے نام سے شائع کرایاتھاوہی تسلسل کسی نہ کسی رنگ میں آج تک برقرار ہے۔
ہاں جہاں تک سلفیت کا تعارف کی بات ہے تولنک دیں ۔ دیکھیں گے کچھ کام کی بات ملتی بھی ہے یانہیں ؟

اور حقیقۃ الفقہ کے متعلق لکھنا چاہتے ہیں تو اس کا بہتر طریقہ یہ ہے کہ کتاب کی کوئی ایک چیز پیش کیجیے جو آپ کی دانست میں غلط بیانی ہے اور اس بر بحث کا آغاز کیجیے ، جب تک اس ایک بات کا فیصلہ نہ ہو جائے کہ اس میں اصل غلطی کس کی ہے کوئی دوسری چیز شروغ نہ کیجیے۔ اگر اس میں مؤلف کتاب کو کوئی غلطی لگی ہے تو کسی کو اس کے تسلیم کرنے میں کوئی انکار نہیں ہوگا کیونکہ یہا ں کوئی انکا مقلد اعمی نہیں یے کہ حق ناحق ان کی بات پر اڑا رہے۔ اور اگر اس بحث میں آپ کسی غلط فہمی کا شکار ہیں تو امید ہے آپ بھی اپنی غلطی کو تسلیم کرنے میں تامل کا مظاہرہ نہیں کریں گے۔
امید ہے آپ تحمل کے ساتھ اپنی بحث کا آغاز کریں گے اور ایک کے بعد دوسری چیز پیش کریں گے ۔ تاکہ ہم سب ایک دوسرے سے استفادہ کرسکیں۔
[/QUOTE]
اسی بات کو ذرادوسرے پیرائے میں ہم بیان کردیں
میں نے جن کتابوں کا حوالہ دیاہے ان کے مصنفین کی یوسف جے پوری کی کتاب پر جوتنقید غلط لگے اس پر ایک ایک کرکے بحث کرلیں ۔ اورجب تک بحث پوری نہ ہو کوئی دوسراموضوع نہ چھیڑیں ۔
اس بارے میں کیاخیال ہے؟
 
ابو مریم

مبتدی
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 22، 2011
پیغامات
74
ری ایکشن اسکور
495
پوائنٹ
22
جن کتابوں کے پڑھنے کامشورہ انجنا ب نے دیاہے وہ توپڑھی ہوئی ہے کوئی نئی بات توقابل مصنف نے کی نہیں ہے وہ پرانی باتیں جوتقسیم ہند سے قبل سلفیوں نے بطور خاص تاریخ بغداد سے مثالب ابی حنیفہ کا جز الجرح علی ابی حنیفہ کے نام سے شائع کرایاتھاوہی تسلسل کسی نہ کسی رنگ میں آج تک برقرار ہے۔
ہاں جہاں تک سلفیت کا تعارف کی بات ہے تولنک دیں ۔ دیکھیں گے کچھ کام کی بات ملتی بھی ہے یانہیں ؟
اسی بات کو ذرادوسرے پیرائے میں ہم بیان کردیں
میں نے جن کتابوں کا حوالہ دیاہے ان کے مصنفین کی یوسف جے پوری کی کتاب پر جوتنقید غلط لگے اس پر ایک ایک کرکے بحث کرلیں ۔ اورجب تک بحث پوری نہ ہو کوئی دوسراموضوع نہ چھیڑیں ۔
اس بارے میں کیاخیال ہے؟[/QUOTE]

محترم بھائی میں نے آپ کے لیے دو کتابوں کے نام لکھے تھے جن میں سے ایک آپ نے پڑھی ہے اور دوسری دیکھی نہیں تو پھر آپ کے ان الفاظ کا کیا مطلب ہے کہ ؍؍جن کتابوں کے پڑھنے کامشورہ انجنا ب نے دیاہے وہ توپڑھی ہوئی ہے،،؟ حالانکہ آپ نے میری ذکرکردہ دو کتابوں میں سے صرف ایک کتاب پڑھی ہے لہذا آپ نے کتابیں نہیں صرف ایک کتاب پڑھی ہے ۔ اور وہ بھی تعجب ہے کیسے پڑھی ہے ؟ کیونکہ کتاب ضمیر کا بحران میں تو فقہ حنفی کے مسائل کو زیادہ تر زیر بحث لایا گیا ہے ، اور آپ ہیں کہ اس کا تعلق تاریخ بغداد کے ترجمہ ابی حنیفہ سے جوڑ رہے ہے اور اس کے ذکرکردہ مباحث پر بحث کرنےسے کترا رہے ہیں۔

اور دوسری بات آنجناب نے بھی خوب کی !!! خیانتوں کا الزام آپ دیں،کذب بیانیوں کا بہتان آپ تراشیں،غلط بیانیوں کا اتہام آپ لگائیں اورجب آپ سے ان دعاوی کے دلائل مانگیں جائیں تو وہ ذمہ داری بھی دوسرے ہی نبھائیں!!!
اور جہاں تک آپ کی ذکرکردہ کتابوں کا تعلق ہے تو ان کے بارے میں اگر آپ کے الفاظ میں یہ کہا جائے کہ ؍؍جن کتابوں کے پڑھنے کامشورہ انجنا ب نے دیاہے وہ توپڑھی ہوئی ہے کوئی نئی بات توقابل مصنف نے کی نہیں ہے وہ پرانی باتیں ۔۔۔ تو اس کے بارے میں آپ کیا فرمائیں گے؟

اس لیے میرے بھائی میں نے آپ سے گزارش کی تھی کہ کس نے کس کتاب میں کیا لکھا ہے اس کو چھوڑئیے ، اگر آپ میں کوئی دم ہے تو اپنے الزامات واتہامات کو مبرہن کیجیے تاکہ دوسروں کو بھی آپ کے دعووں کی حقیقت معلوم ہو سکے۔
کتاب سلفیت کا تعارف کا لنک مجھے نہیں مل سکا البتہ یہ کتاب مکتبہ قدوسیہ اردو بازار لاہور میں دستیاب ہے۔
 
ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
بھائی میرے پیارے بھائی یہ بھی بتائیں ،
کہ کیا امام ابوحنفیہ ،،، دیوبندی تھے یا بریلوی عقیدہ پر تھے ،،،کیونکہ ہیں تو دونوں حنفی
اور اگر دیوبندی تھے تو کون سے
کیا وہ حیاتی دیوبندی
یا مماتی دیوبندی
اور کیا بریلوی تھے ؟
اگر بریلوی تھے
تو کس قسم کے ؟ بہت سی قسمیں ہیں،،
کون حق پر ہے اور کون امام ابو حنیفہ کے مسلک پر ہے
زراحنفی بھائی تفصیل سے بتادیں۔

Reminder
 
جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
محترم بھائی میں نے آپ کے لیے دو کتابوں کے نام لکھے تھے جن میں سے ایک آپ نے پڑھی ہے اور دوسری دیکھی نہیں تو پھر آپ کے ان الفاظ کا کیا مطلب ہے کہ ؍؍جن کتابوں کے پڑھنے کامشورہ انجنا ب نے دیاہے وہ توپڑھی ہوئی ہے،،؟ حالانکہ آپ نے میری ذکرکردہ دو کتابوں میں سے صرف ایک کتاب پڑھی ہے لہذا آپ نے کتابیں نہیں صرف ایک کتاب پڑھی ہے ۔ اور وہ بھی تعجب ہے کیسے پڑھی ہے ؟ کیونکہ کتاب ضمیر کا بحران میں تو فقہ حنفی کے مسائل کو زیادہ تر زیر بحث لایا گیا ہے ، اور آپ ہیں کہ اس کا تعلق تاریخ بغداد کے ترجمہ ابی حنیفہ سے جوڑ رہے ہے اور اس کے ذکرکردہ مباحث پر بحث کرنےسے کترا رہے ہیں۔
شاید میں نے جن کتابوں کا حوالہ دیاہے آنجناب نے صرف نام دیکھ کر ہی چھوڑدیاہے اوراس کے مباحث کو پڑھنے کی ضرورت تک محسوس نہیں کی ہے۔اورلگتاہے کہ خود آنجناب نے ضمیرکا بحران پڑھی نہیں ہے ورنہ تاریخ بغداد سے رشتہ جوڑنے پر اعتراض نہ کرتے۔

اور دوسری بات آنجناب نے بھی خوب کی !!! خیانتوں کا الزام آپ دیں،کذب بیانیوں کا بہتان آپ تراشیں،غلط بیانیوں کا اتہام آپ لگائیں اورجب آپ سے ان دعاوی کے دلائل مانگیں جائیں تو وہ ذمہ داری بھی دوسرے ہی نبھائیں!!!
اور جہاں تک آپ کی ذکرکردہ کتابوں کا تعلق ہے تو ان کے بارے میں اگر آپ کے الفاظ میں یہ کہا جائے کہ ؍؍جن کتابوں کے پڑھنے کامشورہ انجنا ب نے دیاہے وہ توپڑھی ہوئی ہے کوئی نئی بات توقابل مصنف نے کی نہیں ہے وہ پرانی باتیں ۔۔۔ تو اس کے بارے میں آپ کیا فرمائیں گے؟
یہ ماقبل سے بھی گئی گذری بات ہے۔ حقیقت الفقہ کذب بیانیوں اوردورغ بے فروغ کا شکاہکار ہے اس میں ہروہ شخص شک نہیں کرے گاجس نے کتب تاریخ اورفقہ حنفی کے مسائل کو تعصب کی عینک نکال کر پڑھاہو۔ اب رہ گئے وہ لوگ جن کی بسم اللہ ہی الجرح علی ابی حنیفہ سے ہوتی ہے توپھرایسوں کے ساتھ میں وقت کیوں ضائع کروں۔
اگرآپ میری پیش کردہ کتابیں پڑھ چکے ہیں توجزاک اللہ اوراوراگرمحض بحث کی خاطر کہہ رہے ہیں توایک مرتبہ اورپڑھ لیجئے۔

اس لیے میرے بھائی میں نے آپ سے گزارش کی تھی کہ کس نے کس کتاب میں کیا لکھا ہے اس کو چھوڑئیے ، اگر آپ میں کوئی دم ہے تو اپنے الزامات واتہامات کو مبرہن کیجیے تاکہ دوسروں کو بھی آپ کے دعووں کی حقیقت معلوم ہو سکے۔کتاب سلفیت کا تعارف کا لنک مجھے نہیں مل سکا البتہ یہ کتاب مکتبہ قدوسیہ اردو بازار لاہور میں دستیاب ہے۔
نہیں بھائی ’’دم‘‘توسلمان خان میں ہے اور ’’دس کادم‘‘بھی وہیں ہے۔ میں نے جوکچھ کہاتھااس کے ثبوت میں دوکتابیں پیش کردیں جواسی کتاب کی تردید کے طورپر لکھی گئی ہے۔ اب اگرآپ کواس میں مزید کوئی قابل اعتراض بات نظرآتی ہے تونقل کریں ۔ ہم بھی یہیں حاضر ہیں ۔
اب اگرآپ کے پاس کوئی کتاب ایسی ہو جوان دوکتابوں کے رد میں لکھی گئی ہوتواس کا لنک دیں ہم اس کوبھی پڑھیں گے۔ انشاء اللہ اورآپ کی طرح ضد نہیں کریں گے کہ لکھ کر دو ۔جیسے کچھ جاہلیں اعتراض کرتے ہیں کہ اسکین کرکے لائو۔
اب رہ گئی بات کہ سلفیت کا تعارف اورمکتبہ قدوسیہ لاہور کی ۔ توکتاب میرے خیال سے اتنی مہتمم بالشان نہیں کہ اس کیلئے بنگلور سے لاہور کا سفر کیاجائے۔ والسلام
 
ابو مریم

مبتدی
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 22، 2011
پیغامات
74
ری ایکشن اسکور
495
پوائنٹ
22
شاید میں نے جن کتابوں کا حوالہ دیاہے آنجناب نے صرف نام دیکھ کر ہی چھوڑدیاہے اوراس کے مباحث کو پڑھنے کی ضرورت تک محسوس نہیں کی ہے۔اورلگتاہے کہ خود آنجناب نے ضمیرکا بحران پڑھی نہیں ہے ورنہ تاریخ بغداد سے رشتہ جوڑنے پر اعتراض نہ کرتے۔

یہ ماقبل سے بھی گئی گذری بات ہے۔ حقیقت الفقہ کذب بیانیوں اوردورغ بے فروغ کا شکاہکار ہے اس میں ہروہ شخص شک نہیں کرے گاجس نے کتب تاریخ اورفقہ حنفی کے مسائل کو تعصب کی عینک نکال کر پڑھاہو۔ اب رہ گئے وہ لوگ جن کی بسم اللہ ہی الجرح علی ابی حنیفہ سے ہوتی ہے توپھرایسوں کے ساتھ میں وقت کیوں ضائع کروں۔
اگرآپ میری پیش کردہ کتابیں پڑھ چکے ہیں توجزاک اللہ اوراوراگرمحض بحث کی خاطر کہہ رہے ہیں توایک مرتبہ اورپڑھ لیجئے۔

نہیں بھائی ’’دم‘‘توسلمان خان میں ہے اور ’’دس کادم‘‘بھی وہیں ہے۔ میں نے جوکچھ کہاتھااس کے ثبوت میں دوکتابیں پیش کردیں جواسی کتاب کی تردید کے طورپر لکھی گئی ہے۔ اب اگرآپ کواس میں مزید کوئی قابل اعتراض بات نظرآتی ہے تونقل کریں ۔ ہم بھی یہیں حاضر ہیں ۔
اب اگرآپ کے پاس کوئی کتاب ایسی ہو جوان دوکتابوں کے رد میں لکھی گئی ہوتواس کا لنک دیں ہم اس کوبھی پڑھیں گے۔ انشاء اللہ اورآپ کی طرح ضد نہیں کریں گے کہ لکھ کر دو ۔جیسے کچھ جاہلیں اعتراض کرتے ہیں کہ اسکین کرکے لائو۔
اب رہ گئی بات کہ سلفیت کا تعارف اورمکتبہ قدوسیہ لاہور کی ۔ توکتاب میرے خیال سے اتنی مہتمم بالشان نہیں کہ اس کیلئے بنگلور سے لاہور کا سفر کیاجائے۔ والسلام
میرے بھائی کیا آپ صرف دعوے کرنا ہی جانتے ہیں یا دلائل سے بھی کوئی سروکار رکھتے ہیں ؟ ذرا اپنے ان الفاظ کو دوبارہ پڑھیے گا:
حقیقت الفقہ کذب بیانیوں اوردورغ بے فروغ کا شکاہکار ہے اس میں ہروہ شخص شک نہیں کرے گاجس نے کتب تاریخ اورفقہ حنفی کے مسائل کو تعصب کی عینک نکال کر پڑھاہو

لگتا ہے الزام دیتے دیتے ہی گزر جائیگی یہ زندگی چار دن کی۔۔۔۔!!!!!

تعصب کی عینک کا بھی خوب کہا!!! امام طحاوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
وھل یقلد الا عصبی او غبی، کما ذکرہ الحافظ فی لسان المیزان

یہ تقلید وتعصب کے اسیران بھی اس سے نفرت کرتے اور اس سے دوری کا مشورہ دیتے ہیں !!!!
 
آفتاب

مبتدی
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
132
ری ایکشن اسکور
718
پوائنٹ
0

ابو مریم صاحب آپ نے جمشید بھائی پر تو اعتراض کردیا لیکن جمشید صاحب نے جو پوسٹ نمبر 21 کی تھی اور جو لنک دیا تھا حقیقہ الفقہ کے بارے میں آپ اسی کا جواب دلائل سے دے دیتے
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
بھائیوں سے گزارش ہے کہ ایک دوسرے کی ذات پر کسی قسم کا اعتراض کرنے اور اپنی پوسٹس کو طنز و طعن پر مشتمل الفاظ سے بھرنے کے بجائے اگر شائستہ انداز میں موضوع پر اظہار خیال کر سکیں تو بہتر ہے۔ امید ہے کہ تمام بھائی تعاون کریں گے۔ جزاکم اللہ خیرا وبارک فیکم۔
نوٹ: موضوع سے غیر متعلقہ اور صرف دیگر یوزرز پر طنز و طعن پر مشتمل اس دھاگے کی تمام حالیہ پوسٹس کو نامنظور کر دیا گیا ہے۔ انتظامیہ یوزرز کو ہر ایکشن کی تفصیل بتانے کی پابند نہیں ہے۔ لیکن اگر کسی بھائی کو شکوہ ہو کہ ان کے ساتھ کوئی زیادتی کی گئی ہے تو بلاجھجک شکایات سیکشن میں اپنی شکایت درج کروا سکتے ہیں۔
 
ابو مریم

مبتدی
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 22، 2011
پیغامات
74
ری ایکشن اسکور
495
پوائنٹ
22
ابو مریم صاحب آپ نے جمشید بھائی پر تو اعتراض کردیا لیکن جمشید صاحب نے جو پوسٹ نمبر 21 کی تھی اور جو لنک دیا تھا حقیقہ الفقہ کے بارے میں آپ اسی کا جواب دلائل سے دے دیتے
محترم بھائی
آپ نے جس لنک کی طرف اشارہ کیا ہے اس میں ابوبکر غازی پوری کی ایک کتاب کا ذکر ہے ۔ پہلے موصوف کی امانت ودیانت کا حال ملاحظہ کیجیے
http://www.ircpk.net/Mujalat/Al-Hadith/AL-HADITH_84.pdf
http://www.ircpk.net/Mujalat/Al-Hadith/AL-HADITH_85.pdf
پھر اس کے بعد اس کی کسی کتاب کے متعلق حوالہ دینے کا سوچیے گا۔
اور جمشید صاحب سے اس لیے دلائل کا مطالبہ کیا تھا کہ آں موصوف نے اس موضوع پر مضمون لکھنے کا اعلان کیا تھا ۔ ہم نے تو صرف ایک تجویز پیش کی تھی کہ اظہار خیال میں ابک ترتیب اور نتیجہ خیز انداز گفتگو کو مد نظر رکھیں۔ اب اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ اس مضمون پر کیا گزری!!
 
ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
آپ کا لگتا ہے تحقیق کا ارادا نہیں ۔ اس لئيے گھما پھرا کر وہی بات دوبارہ کی جاتی ہے ۔
میں واضح طور پر کہ رہا ہوں کہ آپ بلاشبہ فقہی حنفی کتب پڑھ کر تحقیق کرسکتے ہیں ۔
لیکن آپ نے یہ جواب نہیں دیا کہ آپ اب تک کتنی فقہی کتب تحقیق کی نیت سے پڑھ چکے ہیں ؟
ye bhi mlahiza krain
www.Albisharah.com - مضامین
 
Top