• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بات چیت کے آپشن کا اضافہ

ریحان احمد

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2011
پیغامات
266
ری ایکشن اسکور
707
پوائنٹ
120
السلام علیکم

میری تجویز ہے کہ محدث فورم میں بات چیت کے آپشن کا اضافہ کریں جیسا کہ فیس بک میں ہوتا ہے.. تا کہ کوئی بھی ممبر اپنے آن لائن دوستوں سے آسانی سے بات کر سکے..
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم ریحان بھائی،
بات چیت کے آپشن کا اضافہ بالکل کیا جا سکتا ہے۔ لیکن اس سے فورم کی اسپیڈ پر اثر پڑتا ہے۔ اور اس کا کچھ اتنا خاص فائدہ نہیں۔ خصوصاً ایک خالص اسلامی فورم کے تناظر میں۔ عموماً یہ آپشن سوشل سائٹس پر گپ شپ وغیرہ کے لئے ہوتا ہے جس کا استعمال وہیں پر مناسب معلوم ہوتا ہے۔
لیکن یوزرز کو فورم پر ہی ایسی سہولت دینے میں بہرحال کچھ خاص حرج بھی نہیں ہے۔ میں منیجمنٹ سے بات کر کے اس پر مزید روشنی ڈال سکوں گا۔
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562

ایک ضمنی سوال ہے: ناظم اعلیٰ اور مینیجمنٹ میں کیا فرق ہے ؟
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
ایک ضمنی سوال ہے: ناظم اعلیٰ اور مینیجمنٹ میں کیا فرق ہے ؟
منیجمنٹ سے میری مراد ابو الحسن علوی بھائی اور انس نضر بھائی ہیں۔ جو کہ نگران اعلیٰ ہیں۔
میری ذمہ داری تکنیکی کاموں کو امپلیمنٹ کرنے کی حد تک ہے۔ علمی نگرانی ابو الحسن علوی بھائی کے ذمہ ہے۔ اور اس قسم کی جنرل تجاویز میں ہم سب مل کر مشورہ کر لیا کرتے ہیں۔
 
Top