• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بالوں کا سٹائل

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کسی نے یہ سوال کیا ہے:
khawateen baalo mai hair catcher ke madad sai baal ooper rakh saktee hai?jaisa k suna hai k baal ooper bandhey jaye to namaz nahee hotee? kia sahee hai?? yeh btate chalo k hair cather sai baal oopper nahee atey bus peechey he simtey rehtey hai

شیخ محترم @اسحاق سلفی
شیخ محترم @خضر حیات

Sent from my SM-N9005 using Tapatalk

السلام علیکم ورحمۃ اللہ! محترم طہ بھائی! آپ نے عنوان اردو میں لکھا، سلام اردو میں لکھا، ٹیگ اردو میں کیا وغیرہ۔ لیکن اصل سوال کو رومن اردو میں ہی لکھ دیا؟ کیا اسے آپ اردو میں لکھ کر نہیں پیش کرسکتے؟ تا کہ علماء کو سمجھنے میں آسانی ہو اور آپ کو جواب ملنے میں؟۔ انتظامیہ
نوٹ:نیچے محترم شیخ خضر حیات حفظہ اللہ کے جواب کے بعد یہ اضافہ کیا گیا
 
Last edited by a moderator:

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مجھے سوال سمجھ نہیں آیا ۔
 
Top