• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بجلی کے یونٹ گرنے سے زیادہ تیز رفتار والے بھائی

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
بجلی کے یونٹ گرنے سے زیادہ تیز رفتار والے بھائی
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:-
اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے آمین اور آپ سب کو ہر​
بیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔​
لوگ تو آج کل گرمی کے آنے سے بہت پریشان ہیں ، پریشان زیادہ گرمی ہونے سے نہیں بلکہ پریشان ہیں کہ اب بجلی کے میٹر پر ریڈنگ کتنی تیزی سے آگے بڑھے گی اور یونٹ ایسے گرتے ہیں جیسے کوئی ثواب کا کام ہو۔ مگر میں جن بجلی کے یونٹس گرنے کی بات کر رہا ہوں اُن سے ہم پریشان بلکل نہیں بلکہ خوش ہیں اور دُعا گُو ہیں کہ اُن کے یونٹس اور تیزی سے گریں اور وہ منازل کی سیڑھیاں تیزی سے طے کرتے جائیں۔ یہی دن ہیں تیزی سے آگے بڑھنے کے ورنہ 15 دن آپ تو کہیں ڈر کے مارے بھاگ جاتے ہیں اب یہ ڈر بھابھی کا ہے یا باس اس کا ہم کچھ نہیں کہہ سکتے بلکہ آپ ہی بتا سکتے ہیں۔ ہاہاہاہاہاہا​
جی تو محدث فورم کے بہترین منجلے فاسٹ بائولر نے اپنی پہلی 100 وکٹیں حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں، اور ان کو اب تک 100 وکٹیں گرانے پر 40 تمغے ملے ہیں اور ان کی کاگردگی پر ان کو مبتدی کے عہدے پر رُکن پر فائز کر دیا ہے۔ اس اعزاز کو حاصل کرنے کے بعد انہیں محدث فورم کے تمام اراکین کی جانب سے بہت بہت مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔​
اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہمارے اس بھائی کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ٹیشن کو خوشی میں بدل دے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ہر بیماری کو دور کر دے آمین اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ کو ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے آمین اور آپ کو جنت الفردوس میں بلند درجات سے نوازے آمین۔​
خاص اسحاق بھیا کے نام ایک روڈ شاعری
آخر اتنی پوسٹس لگا کر کیا
ریکارڈ میرا توڑنا چاہتے ہیں آپ
سُنا ہے کہ ہماری بھابھی سے بھی اچھا
گھر میں کھانا بناتے ہیں آپ
لگتا ہے کہ خوب روب رکھا ہے ہماری بہن نے
تبھی 15 دن گھر رہ کر 15 دن کراچی بھاگ جاتےہیں آپ
سیلاب آئے ، طوفان آئے ہر جگہ
مگر پوسٹوں کی تعداد کم نہ ہونے پائی
لگتا ہے مجلس کو اِک دن اپنی
سوتن بنا کر ہی چھوڑیں گے آپ
مخلصانہ انداز ، لامحدود پیار اور بے پناہ اپنائیت
جھلکتی ہے ہمیں آپ کی باتوں سے
پیار و محبت سے ہر جنگ کو
جیتا جا سکتا ہے یہ جانتے ہیں آپ
صدا سلامت رکھے اللہ تعالی آپکو
یہ دُعا ہے دل سے ہماری
رات کے 30۔11 بجے آپ کے لیے لکھی تھی یہ شاعری
بتائیں کہاں سے اتنی محبت فری میں خریدیں گے آپ
اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہمارے اسحاق بھائی کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ٹیشن کو خوشی میں بدل دے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ہر بیماری کو دور کر دے آمین اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ کو ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے آمین اور آپ کو جنت الفردوس میں بلند درجات سے نوازے آمین۔​
اسحاق بھائی کی کاگردگی کچھ یوں ہے:-
یوزر نیم : اسحاق
عہدہ : رُکن
شمولیت: جون 25، 2013
پیغامات: 102
موصول شکریہ جات: 283
تمغے کے پوائنٹ: 40
صنف: مرد
دوست : ابھی تک تو 0 ہیں
موضوعات کی تعداد : 1
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام
مبارک ہو اسحاق بھائی
اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہمارے بھائی کلیم حیدر کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ٹیشن کو خوشی میں بدل دے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ہر بیماری کو دور کر دے آمین اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ کو ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے آمین اور آپ کو جنت الفردوس میں بلند درجات سے نوازے آمین۔
آمین ثم آمین
ویسے تو یہ دعا اللہ تعالیٰ کلیم حیدر بھائی سمیت سب کے لیے قبول فرمائے آمین
لیکن یہ بتائیں تھریڈ اسحاق بھائی کا اور دعا کلیم بھائی کے لیے؟ یہ کیا چکر ہے۔
 

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہمارے بھائی کلیم حیدر کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ٹیشن کو خوشی میں بدل دے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ہر بیماری کو دور کر دے آمین اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ کو ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے آمین اور آپ کو جنت الفردوس میں بلند درجات سے نوازے آمین۔​
ساجد بھائی پوسٹ کس کے نام اور دعائیں کسی اور کوہاہاہاہاہاہاہاہاہا
بہت بہت مبارک ہو اسحاق بھائی
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
وعلیکم السلام
مبارک ہو اسحاق بھائی

آمین ثم آمین
ویسے تو یہ دعا اللہ تعالیٰ کلیم حیدر بھائی سمیت سب کے لیے قبول فرمائے آمین
لیکن یہ بتائیں تھریڈ اسحاق بھائی کا اور دعا کلیم بھائی کے لیے؟ یہ کیا چکر ہے۔
معذرت بھائی جان اصل پہلا پیرا گراف اور آخری پیرا لکھ کر رکھا ہوتا ہے تو کاپی پیسٹ کرتا ہوں تو غلطی یہ ہوئی کہ نام ہٹانا بھول گیا ، چلیں اگر کلیم بھائی کو دُعا مل گئی تو کسی کا کیا جاتا ہے ہاہاہاہا
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
ساجد بھائی پوسٹ کس کے نام اور دعائیں کسی اور کوہاہاہاہاہاہاہاہاہا
بہت بہت مبارک ہو اسحاق بھائی
ہممم ہمارے چکر سمجھنا اتنا آسان کہاں‌ہے جناب
 
Top