• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بجلی کے یونٹ گرنے سے زیادہ تیز رفتار والے بھائی

شمولیت
اگست 13، 2011
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
172
پوائنٹ
82
وعلیکم السلام
مبارک ہو اسحاق بھائی

آمین ثم آمین
ویسے تو یہ دعا اللہ تعالیٰ کلیم حیدر بھائی سمیت سب کے لیے قبول فرمائے آمین
لیکن یہ بتائیں تھریڈ اسحاق بھائی کا اور دعا کلیم بھائی کے لیے؟ یہ کیا چکر ہے۔
مبارک ہو اسحاق بھائی
 

اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
کراچی جائیں اور آئیں۔ اللہ تعالی آپ کی حفاظت فرمائے۔ آمین
آمین
اسحاق بھائی آپ مجھے دوستی کا پیغام بھیجیں میں سب سے پہلے آپ کا دوست بنتا ہوں
بھلا یہ بھی کوئی بات ہے
جزاک الله خیرا،بس ایک مرتبہ موبائل سے پی سی پر آجاوں

ساجد بھائی رات کے ساڑھے گیارہ بجے تھے بارہ تو نہیں
زبردست، ابتسامیه
 
Top