• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بخاری و مسلم کی شرح!!

راجا

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 19، 2011
پیغامات
733
ری ایکشن اسکور
2,574
پوائنٹ
211
جی بالکل۔ بلکہ ترجمہ بھی اس وقت تو دستیاب نہیں ہے۔ صحیح بخاری کا وہی پرانا ورزن چل رہا ہے جو داؤد راز صآحب نے لکھا تھا۔ صحیح مسلم کا تو مستند ترجمہ بھی دستیاب نہیں۔ یہ فرمائش میری طرف سے بھی نوٹ کر لیں اگر اس سے کچھ وزن بڑھتا ہو تو۔
 
شمولیت
مارچ 13، 2011
پیغامات
22
ری ایکشن اسکور
150
پوائنٹ
31
السلام علیکم،

بہت اچھی فرمایش کی ہے بھائی اپنے اللہ اپکو جزاے خیر دے آمین!

امید ہے انتظامیہ اس کی اہمیت کے مد نظر جلد ان کتب کی شرح کو اپلوڈ کردیگی انشآاللہ۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
Top