• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بدترین چوری !!!

شمولیت
اکتوبر 22، 2015
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
9
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
الحمد لله وحده والصلاة والسلام على رسول الله
اعوذباللہ من الشيطان الرجيم
بسم الله الرحمن الرحيم
ہم پہلے سے سنتے آئے ہیں کہ لوگ اپنے ہاتھو سے اپنے پیرو پر کلہاڑی مارتے ہیں
اسی طرح اب کچھ مسلمان اہل توحید والے اپنے نامہ اعمال میں نیکیا جمع کرنے پر تالے لگا رہے ہیں
اپنی اپنی ویب سائٹس کو گرافکس کروا کر اپنی نیکی اور ثواب کمانے کا دروازہ خود بند کر رہے ہے اللہ ہدایت دے
اگر آپ لوگو کو ایسا کرنے سے گوگل سے لاکھو کروڑو کے دنیاوی فائدے ہو رہے ہے تو آپ لوگ ضرور اپنی دنیا کما لو اور آخرت کے ثواب سے محروم رہو
آج کے دور میں باطل پرستو نے جیسے قادیانی، دیوبندی، بریلوی، جیسے گمراہ کرنے والو نے اپنی ساری ویب سائٹس فلفور کھلی چھوڑی ہے جو چاہے پیسٹ کر لو جو چاہے ڈاؤنلوڈ کر لو
لیکن ہمارے اہل توحید بھائیو کو نہ جانے کس بات کی تکلیف ہوتی ہے ان کی ویب سائٹس سے مدلل جواب پیسٹ کر کے اگر کسی کی اصلاح کی جائے تو ان کے ثواب میں کیا کمی ہوگی؟ ؟ اللہ کے بندو اگر آپ کی محنت کر کے لکھی ہوئی باتیں صحیح لوگو تک پہنچائی جائے تو آپ لوگو کو کیا نقصان ہے آپ کس نیت سے اتنی محنت کر کے لکھ کر اپنی اپنی سائٹ پر ڈالتے ہو ہم اس لیے پیسٹ کرتے ہیں کیونکہ ان پڑ تو ان پڑ ہم نے دیکھا ہے پڑھے لکھے لوگ بھی لنک کو کھول کر پڑھنا نہیں جانتے جب ان کو لنک دی جاتی ہے
سوشل میڈیا پر آج لوگوں کو آپ کی تحریر پڑھ کر بہت فائدے ہو رہے ہے باطل پرستو کے منہ بند ہو رہے ہے کیا آپ لوگو نے سوچا ہے کیوں آپ لوگ اپنا آخرت کا نقصان کرنا چاہتے ہو؟ ؟ میرا کام تھا آپ لوگو کو آگاہ کرنا آگے آپ کی مرضی اللہ توفیق عطا فرمائے
میں اس لیئے لکھا ہوں کہ اردو مجلس کی سائیڈ پر ایسا ہو رہا ہے ان کا دیکھ کر دوسرے بھائی نے بھی اس کو کرنے یعنی گرافکس کرنے کا طریقہ طلب کیا ہے
 
Top