حسین بن محمد
مبتدی
- شمولیت
- اپریل 10، 2021
- پیغامات
- 50
- ری ایکشن اسکور
- 9
- پوائنٹ
- 21
|| بدعتی ملاووں کی صحبت ||
امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ فرماتے ھے کہ :کسی موحد مسلمان کے لئیے جائز نھیں کہ وہ بدعتی ملاووں کی مجلس میں شرکت کرئے ، ان کے ساتھ اختلاط رکھے اور انکے ساتھ دوستانہ تعلقات رکھے !!
حوالاجات : الإبانة امام ابن بطة رحمه الله جلد 1صفحه 58/ لوامع الانوار البهية للامام سفاريني جلد 1صفحه 109
(منقول)