• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

براءۃ اہل حدیث

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
براءۃ اہل حدیث

مصنف کانام
ابو محمد بدیع الدین راشدی

مترجم
ڈاکٹر ابوعمیر خورشید احمد شیخ

نظرثانی
ابوعدنان محمد منیر قمر

ناشر
توحید پبلیکشنز،بنگلور

فہرست
تصدیر
عرض مترجم
تقدیم
عقل کاتقاضا
ہماری دعوت
محمد جماعت
اہلحدیث کی نسبت
انگریز اور قرآن وحدیث؟
دیوبندیت کی ابتداء
چاروں فرقے بعد کی پیداوار ہیں
اہل حدیث کامعنیٰ
خود ساختہ شریعت
قرآن میں تحریف
وحی الہیٰ کی عزت
قرآن وحدیث کی شان
چاروں مذاہب خیرالقرون کے بعد شروع ہوئے
قرآن کی سورتوں کا انکار
دیوبندی کلمہ اور درورد
علامہ بدیع الدین شاہ راشدی ایک نظر میں

تبصرہ

اہل حدیث پر عائد کیے تھے ۔نیو سعید آباد میں ایک تقریر کے دوران ماسںر اوکاڑوی نے جماعت اہل حدیث پر بے سرو پا الزامات لگائے اور مسلک حق کو خستہ و ناکارہ ثابت کرنے کی کوشش کی ، جواب میں شیخ العرب والعجم علامہ بدیع الدین شاہ راشدی صاحب نےنیو سعید آباد ہی میں ایک جلسہ عام میں ان الزامات کا علمی محاسبہ کیا اور ماسٹر صاحب کی کذب بیانوں کو طشت ازبام کیا،ان کی اس تقریر کو تنظیم نوجوانان اہل حدیث نے سندھی زبان میں کتابی شکل میں شائع کیا ،اس کتاب کا یہ اردو ترجمہ ہے،کتاب دلائل و براہین سے آراستہ، جس میں مسلک اہل حدیث کی حقانیت ،ماسٹر اوکاڑوی کے اعتراضات کے جوابات اور آل دیوبندکی تحریفات و تکذیبات کا بیان ہے،کتاب اپنے موضوع پر عظیم علمی شاہکار ہے-(ف۔ر)
اس کتاب براءۃ اہل حدیث کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 
Last edited:
شمولیت
جون 05، 2018
پیغامات
280
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
79
.

کتب ابو عدنان محمد منیر قمر

علمی، تحقیقی، اصلاحی، کتب، مقالات، تراجم، نظر ثانی، تصدیر و تقدیم تخریج مراجعہ و تہذیب تنقیح تسہیل کردہ مجموعہ

شیخ ابو عدنان محمد منیر قمر


* شیخ کی پی ڈی ہف کا بڑا مجموعہ جو کہ دیگر ویبسائٹس پر موجود نہیں ہے.

* اس مجموعہ کو سلفی تحقیقی لائبریری کی جانب سے پہلی بار کم سائز میں کنورٹ کر کے پیش کیا جا رہا ہے تقریباً تین جی بی سائز کو گھاٹا دیا گیا ہے تاکہ قارئین کے لئے ڈاؤنلوڈ کرنے اور محفوظ رکھنے میں آسانی ہو، اس سے کوالٹی میں بھی فرق نہیں آیا ہے سوائے ہر کتاب کے پہلے صفحہ کے.
خادم خدام اسلام
سید محمد عزیر ادونوی

https://wp.me/pbaAVx-bQ

~~~~

کتاب و سنت اور فہم سلف پر مبنی تحقیق و تخریج شدہ دینی کتب و مقالات کی لنکس حاصل کر سکتے ہیں کبھی بھی کسی بھی وقت، ٹیلگرام چینل

*"سلفی تحقیقی لائبریری"*

میں جوائین ہوکر، سرچ کرکے

بذریعہ ٹیلیگرام اس چینل میں جوائین کرنے کیلئے لنک


~~~~

ٹیلی گرام اکاؤنٹ اوپن کرنے کیلئے حاصل کریں ٹیلی گرام کی ایپ نیچے کی لنک سے

"Telegram"

~~~~

ثواب جاریہ کیلئے شئیر کریں.

.
 
Top