• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

برادران احناف سے 20 سوالات

شمولیت
اپریل 06، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
346
پوائنٹ
90
حیرت ہوتی ہے۔۔۔ کہ ایک عامی سے پوچھا جاتا ہے کہ ناسخ اور منسوخ کیا ہے۔۔۔
سورہ بقرہ کی ایک آیت میں چار ماہ دس دن عدت ہے۔۔۔
دوسری آیت میں ایک سال۔۔۔ اس پر اگر عامی سوال پوچھے تو جواب یہ ہوتا ہے کہ کوئی مستند تفسیر پڑھ لیجئے۔۔۔
تو یہ کیمسٹری بتائی ہے کہ
عامی کی تعریف یہ ہے کہ لکھنا اور پڑھنا دونوں نہیں جانتا۔۔۔
لیکن اگر وہ پڑھنا جانتا ہے تو مستند تفسیر پڑھ لے تو مقلد نہیں رہے گا۔۔۔
یعنی مقلد کی جدید تعریف یہ ہوئی کے جو پڑھنا نہیں جانتا وہ مقلد ہے۔۔۔
بھائی تھوڑا صبر وتحمل سے کام لیں شاید آپکو یہ بات بتانے کی بھی ضرورت پڑجائے کہ مستند تفسیر پڑھنے اور خود بخود ترجمہ قرآن پڑھکر تفسیر کرنے میں آسمان وزمین کا فرق ہے۔
اور میں یہ بات بھی سمجھانے کی کوششوں میں مصروف ہوں کہ عالم بھی اپنی مرضی سے قرآن کی تفسیر نہیں کرتا۔ بلکہ پہلے وہ تمام علوم لازمہ حاصل کرتا ہے پھر جاکر تفسیر کرنے کے قابل ہوتا ہے۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
میں یہ بات بھی سمجھانے کی کوششوں میں مصروف ہوں کہ عالم بھی اپنی مرضی سے قرآن کی تفسیر نہیں کرتا۔ بلکہ پہلے وہ تمام علوم لازمہ حاصل کرتا ہے پھر جاکر تفسیر کرنے کے قابل ہوتا ہے۔
مجھے انتظار رہے گا۔۔۔
 
Top