• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

برتھ ڈے

شمولیت
مئی 28، 2016
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
70
ایک بھائی کا سوال
السلام علیکم
ایک بھائی نے سوال کیا ہے کہ کیا برتھ ڈے کے دن ہم نا کیک کاٹے نا کسی کو مبارک باد دے اور نا ہی کسی کو داوت دے پس اس دن دو رکات نماز اللہ کا شکر ادا کرنے کے لیے پڑے اور غریبوں کو کھانا کھلائے کیا یہ عمل درست ہوگا۔
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
ایک بھائی کا سوال
السلام علیکم
ایک بھائی نے سوال کیا ہے کہ کیا برتھ ڈے کے دن ہم نا کیک کاٹے نا کسی کو مبارک باد دے اور نا ہی کسی کو داوت دے پس اس دن دو رکات نماز اللہ کا شکر ادا کرنے کے لیے پڑے اور غریبوں کو کھانا کھلائے کیا یہ عمل درست ہوگا۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
برتھ ڈے یعنی سال کے بعد پیدائش کے دن نماز شکرانہ ، اور غرباء کو کھانا کھلانا ، اور دیگر کوئی بھی ایسا عمل جو برتھ ڈے کی نسبت سے ہو اسلامی شریعت میں ثابت نہیں ،محض اغیار کی نقالی اور تقلید ہے ،
ہمارے سلف سے اس موقع پر کوئی عمل ثابت نہیں ،
 
Last edited:
Top