• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

برصغیر میں تحریک اہلحدیث اور اس کی خدمات از اسماعیل سلفی رحمہ اللہ

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
919
پوائنٹ
125
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے نیا سکینر خریدا ہے، پہلی کتاب یہی سکین کی ہے، اس لیے کچھ ٹیڑھا میڑھا کام ہوا ہے۔ کسی کے پاس ٹپس ہوں اس حوالے سے تو ضرور شیئر کریں، ان شاء اللہ مزید چھوٹی چھوٹی کتابیں جو بقامت کہتر قیمت بہتر کے مصداق ہیں، سکین کرنے کا ارادہ ہے، اللہ تعالیٰ توفیق عطا فرمائیں۔
لیجئے استاذ الاساتذہ مفکر اسلام شیخ الحدیث مولانا محمد اسماعیل سلفی رحمہ اللہ اور پروفیسر عبدالقیوم رحمہ اللہ کا ایک ایک مقالہ پیش خدمت ہے جو ”برصغیر پاک وہند میں تحریک اہلحدیث اور اس کی خدمات“ کے عنوان پر ہے۔
بقیہ تفصیلات کچھ یوں ہیں:
ناشر:‌ مکتبہ السنۃ الدار السلفیۃ لنشر التراث الاسلامی، کراچی
صفحات: 64
سائز: 7 ایم بی تقریبا
ڈاؤن لوڈ لنک:
تحریک اہل حدیث اور اس کی خدمات(2).pdf
جزاکم اللہ خیرا
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
جزاکم اللہ خیرا آزاد بھائی۔
ٹیڑھے میڑھے صفحات ایڈوب ایکروبیٹ 10 یا 11 میں خود بخود سیدھے کئے جا سکتے ہیں۔ کالے صفحات بھی ذرا صاف ہو جاتے ہیں۔
میں آپ کی اسکین کردہ کتاب پر تجربات کرتا ہوں، پھر بتاتا ہوں۔
کافی عرصے بعد تشریف لائے ہیں، بعض اوقات کتابوں کے لنک ڈھونڈنے کے حوالے سے آپ کی شدید کمی محسوس ہوئی۔ آتے جاتے رہا کیجئے۔
 

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
919
پوائنٹ
125
میں تو آتا جاتا رہتا ہوں، الحمد للہ۔
ہوتا کچھ یوں تھا کہ جیسے ہی لاگ ان ہوکر کسی جگہ پر کچھ لکھنے کی کوشش کرتا تھا، ایرر آجاتا تھا۔
اس لیے میں پھر لاگ ان ہوئے بغیر ہی مطالعہ کرکے روانہ ہوجاتا تھا۔
اب کیبل نیٹ والا سسٹم ختم ہوگیا ہے تو موبائل کے ذریعے نیٹ کی دنیا سے رابطہ جوڑ رکھا ہے، اب الحمد للہ وہ پہلے والا ایرر ایسے غائب ہوگیا ہے جیسے گدھے کے سر سے سینگ۔۔۔
اگر کوئی اچھا سا موبائل انٹرنیٹ کا پیکج مل گیا تو ان شاء اللہ چکر لگاتا رہوں گا۔
کوئی ضروری کام ہو اور میں فورم پر آن لائن نہ ہوتا ہوں تو مجھے میل کردیا کریں۔ میل میں ضرور چیک کرلیا کرتا ہوں جب بھی ٹائم ملتا ہے۔
جزاکم اللہ خیرا
 
Top