• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

برنامج جوامع الکلم ۔ حدیث کی تحقیق اور تخریج کے لئے ایک مکمل حل

شمولیت
دسمبر 02، 2012
پیغامات
105
ری ایکشن اسکور
196
پوائنٹ
84
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
برنامج جوامع الکلم
دنیائے سافٹ ویر میں حدیث کا سب سے جامع اور اعلى ترین سافٹ ویر ہے
اس میں بہت سے ایسے مخطوطات حدیث بھی شامل ہیں جو ابھی تک طبع نہیں ہوسکے
یہ کل 1400 کتب حدیث پر مشتمل ہے
لیکن بیک اینڈ پر یہ بہت سے رجال ولغت کی کتب رکھتا ہے
اسکی تمام ترکتب میں تخریج کی سہولت موجود ہے
تمام تر کتب کی اسانید پر حکم لگے ہوئے ہیں
ایک بہترین سافٹ ویئر جس کے ذریعہ سندوں کی چھان بین، احادیث پر حکم، احادیث کی تخریج، احادیث میں تلاش ، مشکل الفاظ کا حل وغیرہ نہایت آسان ہے۔
Download link:
www.cris.co.nf/Arabic.html
السلام علیکم
 
Top