محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,783
- پوائنٹ
- 1,069
بریلوں کا غیر اللہ سے مدد کی دلیل !!!
پرمزاح کی ریٹنگ کی کافی کمی محسوس ہوئی ہے آپ کی اس پوسٹ کے بعد۔۔ ابتسامہ۔صرف یا علی مدد اس لئے کہ امام بخاری اپنی صحیح میں لکھتے کہ سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ خیبر کی طرف نکلے پھر ہم خیبر آئے اور قلعہ کا محاصرہ کیا ' اس دوران ہمیں سخت تکالیف و مشکلات اور فاقوں سے گزرنا پڑا۔ آخر اللہ تعالیٰ نے ہمیں فتح عطا فرمائی ' جس دن قلعہ فتح ہونا تھا
صحیح بخاری:کتاب المغازی :باب: غزوہ خیبر کا بیان : حدیث نمبر: 4196
جنگ خیبر کی ان مشکلات و تکالیف کو اللہ تعالیٰ نےمولا علی کے ذریعہ دور کیا
مسکراتے ہیں سلیقے سے چمن میں غچےپرمزاح کی ریٹنگ کی کافی کمی محسوس ہوئی ہے آپ کی اس پوسٹ کے بعد۔۔ ابتسامہ۔
مسکراتے ہیں سلیقے سے چمن میں غچے
تم سے سیکھا ہوا انداز تبسم تو نہیں
بیاں میں نکتہ توحید آ تو سکتا ہےتیرے دماغ میں بت خانہ ہو تو کیا کہیے
صرف یا علی مدد اس لئے کہ امام بخاری اپنی صحیح میں لکھتے کہ سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ خیبر کی طرف نکلے پھر ہم خیبر آئے اور قلعہ کا محاصرہ کیا ' اس دوران ہمیں سخت تکالیف و مشکلات اور فاقوں سے گزرنا پڑا۔ آخر اللہ تعالیٰ نے ہمیں فتح عطا فرمائی ' جس دن قلعہ فتح ہونا تھا
صحیح بخاری:کتاب المغازی :باب: غزوہ خیبر کا بیان : حدیث نمبر: 4196
جنگ خیبر کی ان مشکلات و تکالیف کو اللہ تعالیٰ نےمولا علی کے ذریعہ دور کیا