• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بریلویوں کا "عقیدت و احترام"

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم!
عید میلاد خود ایک بدعت ہے اور بدعت گمراہی اور گمراہی کا ٹھکانہ جہنم ہے، توصاف ظاہر ہے بدعت سے شر ہی پھوٹنا ہے خیر تو نہیں۔۔۔۔ یہ ویڈیو شاید فیس بک یوزرز نے دیکھی ہو لیکن جنہوں نے نہیں دیکھی وہ بھی دیکھ لے۔۔۔۔ بریلوی کس قدر عید میلاد کو "عقیدت اور احترام" سے مناتا ہے؟


جن کو آتا نہيں دنيا ميں کوئی فن' تم ہو​
نہيں جس قوم کو پروائے نشيمن، تم ہو​
بجلياں جس ميں ہوں آسودہ' وہ خرمن تم ہو​
بيچ کھاتے ہيں جو اسلاف کے مدفن، تم ہو​
ہو نکو نام جو قبروں کی تجارت کرکے​
کيا نہ بيچو گے جو مل جائيں صنم پتھر کے​
ہاتھ بے زور ہيں' الحاد سے دل خوگر ہيں​
امتی باعث رسوائی پيغمبر ہيں​
بت شکن اٹھ گئے' باقی جو رہے بت گر ہيں​
تھا براہيم پدر اور پسر آزر ہيں​


شور ہے، ہو گئے دنيا سے مسلماں نابود​
ہم يہ کہتے ہيں کہ تھے بھی کہيں مسلم موجود​
وضع ميں تم ہو نصاری تو تمدن ميں ہنود​
يہ مسلماں ہيں! جنھيں ديکھ کے شرمائيں يہود​
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
امریکہ بھلا کبھی اپنے ڈرون ایسے "مسلمانوں" پر ضائع کرے گا؟ نہیں کیونکہ اسے ایسے لوگوں سے خطرہ ہی نہیں۔۔۔۔۔ وہ تو ان پر حملہ کرتا ہے جس کو دیکھ کر اس کی نیندیں اڑتی ہیں،اور وہ ہیں طالبان اور القاعدہ۔ منی بدنام کرنے والوں سے کیا خطرہ۔۔۔۔ ابتسامہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ہاں بھائی بالکل۔۔۔۔ دیکھو تو کتنے ظالم ہیں پیچھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم لکھا ہوا ہے اور آگے ان کی تعلیمات کی خلاف ورزی۔۔۔ میں یہ ویڈیو کبھی نہ لگاتا۔۔۔ لیکن ان کو آئینہ دکھانا چاہیے۔۔۔۔ شاید کوئی غیرت آئے۔۔۔۔ اور تو اور ان کے علماء کو کیا ہو گیا ہے یہ تو کچھ بولیں
 
Top