• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بریلوی مولوی کی گالیاں ؟؟؟

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
بریلوی مولوی کی گالیاں ؟؟؟
ھر شاخ پہ الو بیٹھا ھے انجام گلستان کیا ھو گا
اگر اس کا پردہ فاش نہ کرنا ھوتا تو میں اتنی گندی بکواس کبھی اپلوڈ نہ کرتا

 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
میرے بھائی آپ اپنی زبان کو درست کریں اس فورم پر گالیوں سے بات نہ کریں -

علمی طور پر رد کریں نا کہ گالیوں سے

انتیظام سے گزارش ہے کہ اس بات کو نوٹس لے

@شاکر بھائی
 
Last edited by a moderator:
شمولیت
جون 11، 2014
پیغامات
84
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
15
میرے بھائی آپ اپنی زبان کو درست کریں اس فورم پر گالیوں سے بات نہ کریں -

علمی طور پر رد کریں نا کہ گالیوں سے

انتیظام سے گزارش ہے کہ اس بات کو نوٹس لے

@شاکر بھائی
معذرت
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم


محترم، گزارش ھے کہ گالی کو استعمال میں نہ لائیں۔ شکریہ!

والسلام
 
Last edited by a moderator:
شمولیت
جون 11، 2014
پیغامات
84
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
15
بریلوی مولوی کی گالیاں ؟؟؟


ھر شاخ پہ الو بیٹھا ھے انجام گلستان کیا ھو گا
اگر اس کا پردہ فاش نہ کرنا ھوتا تو میں اتنی گندی بکواس کبھی اپلوڈ نہ کرتا

محترم بھائی ! انتہائی محبت سے گزارش ہے کہ وہ ویڈیو اپلوڈ نہ کی جاے جس میں دونوں فریق کا قصور ہو، جیسا کہ اس وڈیو میں ہے ، اس طرح عوام کو بیوقوف بنانے سے گریز کیا جاے، تلخ کلامی معذرت
 
Top