یہ کوئی مشکل کام نہیں جو نہیں جانتے انہیں سمجھنے میں مشکل ہو رہی ھے، مسئلہ کچھ اس طرح ھے کہ جب لڑکے اور لڑکی کی شادی ہوتی ھے تو لڑکی اپنے خاوند کے گھر جاتی ھے اور اس کا شناختی کارڈ پر اس کے والد کا نام لکھا ہوتا ھے اور والد کے گھر کا ایڈریس، کرنا کیا ھے اس کا خاوند وقت ملنے پر نادرہ کے آفس چلا جائے اپنا نکاح نامہ، اپنا شناختی کارڈ اور بیوی اور اس کا شناختی کارڈ لے کر چلا جائے اور بیوی کے شناختی کارڈ پر والد کی جگہ اپنا نام اور اپنے گھر کا ایڈریس بدلنے کے لئے درخواست دے جو شائد اسی وقت کمپیوٹر پر آن لائن بنتی ھے، وہ بیوی کا شناختی کارڈ جمع کر لیں گے اور دئے گئے وقت کے مطابق بیوی کا نیا شناختی کارڈ گھر ارسال کر دیں گے۔ اب جو بھی بچے ہونگے ان کا برتھ سرٹیفکیٹ کا ایڈریس اور ب فارم کا ایڈریس اور والدہ کا شناختی کارڈ کا ایڈریس ایک ہی ہو گا۔ اگر مزید جاننا ہو تو پوچھ سکتے ہیں۔ﺏ ﻓﺎﺭﻡ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻭﺍﻟﺪﮦ ﮐﮯ ﺷﻨﺎﺧﺘﯽ ﮐﺎﺭﮈ ﺍﻭﺭ ﺑﭽﮯ ﮐﮯ ﺑﺮﺗﮫ ﺳﺮﭨﯿﻔﮑﯿﭧ ﭘﺮ ﺭﮨﺎﺋﺸﯽ ﭘﺘﮧ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﮨﻮﻧﺎ ﻻﺯﻣﯽ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺪﯾﺎ ﮔﯿﺎ۔
میرے خیال میں نادرہ کی لائن میں کھڑے ہونے ککی مشکلات کا شاہد بھائی نے ذکر کیا ہےکیونکہ جو کام اوپر لکھا گیا ہے کہ پتہ تبدیل اسی وقت آن لائن کروا لیں تو ایسا میرے علم میں نہیں کہ بغیر لائن میں لگے کوئی ایسا کا م کروا سکتا ہے اور جو زیادہ پیسے دے کر جلد کام کروانے کی سہولت رکھی ہوئی ہے اس میں بھی کچھ وقت لائن میں لگنا ہوتا ہے یہ میری چند سال پہلے کی معلومات تھیں اب کا علم نہیںیہ کوئی مشکل کام نہیں جو نہیں جانتے انہیں سمجھنے میں مشکل ہو رہی ھے،والسلام
کیا مطلب دل نہ ماننے والی کون سی بات ہو سکتی ہے کیا کوئی رشوت وغیرہ کا معاملہ ہے (ابتسامہ)مجھ سے کام کروانے کو دل مانے تو میرا انتظار فرمائیں مارچ کے تھرڈ ویک میں پاکستان ہونگا، اور ب فارم بنوانے میں بھی کوئی مشکل ہو تو وہ بھی بنوا دوں گا۔