• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بزمِ غالب

رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
میرؔ جمع ہیں احباب حال دل کہہ لے
پھر التفات دل دوستاں رہے نہ رہے

اصحاب! ہم نے سخنوروں کی محفل سجا دی ہے یہاں آیئے اور اپنے پسندیدہ، تخلیقی اشعار اور غزلیں اور نظمیں پوسٹ کریں اور اپنا ذوق بحال رکھیں۔خیال رکھیئے گا کہ شاعری ہو اقبال کی سی، تحریکی، با مقصد اور مہذب، غیر مہذب شعر،نظم یا غزل وغیرہ پوسٹ کرنے سے گریز کیجیے گا۔ مطلب یہ فحش نہ ہوں اور گہری عاشقی کرنے کی بھی ضرورت نہیں ہاں اگر شعر شہرت یافتہ ہو اور گہرے، عقلی یا فکری معنی دیتا ہو تو چلے گا۔مزید آپ سب لوگ جیسے رائے دو گے ہوگا ویسے ہی۔
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
پہلے بھی ایک دھاگہ ’اردو ادب‘ کے نام سے موجود ہے، تو ’بزمِ غالب‘ کے نام سے نیا دھاگہ شروع کرنے کی بجائے ان دونوں میں کوئی ایک نام فائنل کرکے دونوں کو اکٹھا (Merge) کر لیا جائے تو بہتر ہے۔
ابھی تک تو میری رائے ’اردو ادب‘ کی ہی ہے۔ البتہ کسی اور بہتر نام کی تجویز بھی دی جا سکتی ہے، اور اگر کوئی اچھا نام فائنل ہوجائے تو اسے ذیلی کیٹیگری بھی بنایا جا سکتا ہے۔
 
رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
پہلے بھی ایک دھاگہ ’اردو ادب‘ کے نام سے موجود ہے، تو ’بزمِ غالب‘ کے نام سے نیا دھاگہ شروع کرنے کی بجائے ان دونوں میں کوئی ایک نام فائنل کرکے دونوں کو اکٹھا (Merge) کر لیا جائے تو بہتر ہے۔
ابھی تک تو میری رائے ’اردو ادب‘ کی ہی ہے۔ البتہ کسی اور بہتر نام کی تجویز بھی دی جا سکتی ہے، اور اگر کوئی اچھا نام فائنل ہوجائے تو اسے ذیلی کیٹیگری بھی بنایا جا سکتا ہے۔
اصل میں سر! ایسا ہے کہ پہلاہ دھاگا اردو ادب کے نام سے ہے، اور ادب میں تو آپ کو پتہ ہے کہ بہت ساری چیزیں شامل ہیں مثلاً: نثر، شاعری، تنقیدی مضمون اور مزاح وغیرہ اور یہ دھاگہ صرف مہذب شاعری کے لیے بنایا تھا، یا تو اُس پہلے دھاگے کو آپ کے بقول ذیلی کیٹگری بنا دیا جائے تو پھر اس کے تحت دوسرے سارے مضامین بھی سما جائیں گے یا پھر آپ کی دوسری تجویذ بھی بہت اچھی ہے کہ کوئی اور نام چن کر اسے سب کیٹیگری بنا دیا جائے باقی آپ بہتر جانتے ہیں۔
 
شمولیت
اپریل 07، 2011
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
73
بزمِ غالب
احباب جمع ہیں حال دل کہہ لے غالبؔ
پھرالتفات دوستاں رہے،رہے، نہ رہے
اصحاب! ہم نے سخنوروں کی محفل سجا دی ہے یہاں آیئے اور اپنے پسندیدہ، تخلیقی اشعار اور غزلیں اور نظمیں پوسٹ کریں اور اپنا ذوق بحال رکھیں۔خیال رکھیئے گا کہ شاعری ہو اقبال کی سی، تحریکی، با مقصد اور مہذب، غیر مہذب شعر،نظم یا غزل وغیرہ پوسٹ کرنے سے گریز کیجیے گا۔ مطلب یہ فحش نہ ہوں اور گہری عاشقی کرنے کی بھی ضرورت نہیں ہاں اگر شعر شہرت یافتہ ہو اور گہرے، عقلی یا فکری معنی دیتا ہو تو چلے گا۔مزید آپ سب لوگ جیسے رائے دو گے ہوگا ویسے ہی۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ !
ابو بکر بھائی آپ نے جو شعر لکھا ہے میرے خیال میں یہ درست یوں ہے ۔
میر جمع ہیں احباب حال دل کہہ لے
پھر التفات دل دوستاں رہے نہ رہے
 
شمولیت
مئی 01، 2011
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
58
السلام علیکم
میرے خیال میں انس بھائی کی رائے مناسب ہے کہ بجائے اس کے کہ ہر بھائی اپنے پسندیدہ شاعر کے نام سے نیا دھاگہ شروع کر دے، "اردو ادب" عنوان کے تحت ایک ذیلی عنوان قائم کیا جائے، کیونکہ اردو ادب میں ادب کی ساری اصناف آ جاتی ہیں تو شاعری کو اس سے ممتاز کرنے کے لئیے میرے نزدیک " بیت بازی " کا عنوان مناسب رہے گا اگرچہ یہاں اس سے مراد شعری مقابلہ نہیں بلکہ یہ عنوان صنفِ شاعری کی طرف واضح اشارے کا کام دے گا۔
 
رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
بھوک,بزم غالب,اردو ادب

میں نے یہاں پر ایک نثری نظم پیش کی تھی جو کہ مجھے تو بہت پسند تھی اور کوئی غیر مہذب بھی نہیں تھی لیکن میرا خیال ہے اسے زیادہ لوگوں نے پسند نہیں کیا کسی نے اعتراض تو نہیں کیا لیکن پھر بھی مجھے ایسامحسوس ہوا تو۔۔۔۔۔۔۔۔ میں اس کی تدوین کر رہا ہوں مطلب اسے ختم ہی کر رہا ہوں بہت پیاری نظم تھی ویسے مجھے تو اس میں ایک لیسن محسوس ہوا تھا تومیں نے شیئر کر دی بہرحال اسے ختم کر دیا گیا تا کہ اگر کسی کو اعتراض ہو بھی تو اسے کہنے کی زحمت نہ دی جائے۔ اس کا مفہوم بس یہ تھا (لیکن ذرا ایموشنل انداز میں بیان کیا گیاتھأ)

[JUSTIFY]
دنیا نے تیری یاد سے بیگانہ کر دیا
تجھ سے بھ دل فریب ہیں غم روز گارکے
(فیض احمد فیض)
[/JUSTIFY]
 
شمولیت
اپریل 07، 2011
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
73
السلام علیکم
میرے خیال میں انس بھائی کی رائے مناسب ہے کہ بجائے اس کے کہ ہر بھائی اپنے پسندیدہ شاعر کے نام سے نیا دھاگہ شروع کر دے، "اردو ادب" عنوان کے تحت ایک ذیلی عنوان قائم کیا جائے، کیونکہ اردو ادب میں ادب کی ساری اصناف آ جاتی ہیں تو شاعری کو اس سے ممتاز کرنے کے لئیے میرے نزدیک " بیت بازی " کا عنوان مناسب رہے گا اگرچہ یہاں اس سے مراد شعری مقابلہ نہیں بلکہ یہ عنوان صنفِ شاعری کی طرف واضح اشارے کا کام دے گا۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
عمران بھائی آپ نے بالکل بجا فرمایا اور نام کے حوالے سے میری رائے یہ ہے کہ اسے ہم اردو ادب کا ذیلی موضوع بنا کر اس کا نام بزم سخن یا بزم شعراء رکھ دیں ۔کہیے کیا خیال ہے ؟؟؟؟؟؟؟
 
شمولیت
اپریل 03، 2011
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
661
پوائنٹ
0
{ اجتہاد }

ہند میں حکمت دین کوئی کہاں سے سیکھے..
نہ کہیں لذت کردار نہ افکار عمیق..
حلقہء شوق میں وہ جراءت اندیشہ کہاں
آہ محکومی و تقلید و زوال تحقیق..
خود بدلتے نہیں قرآں کو بدل دیتے ھیں..
ہوئے کس درجہ فقیہان حرم بے توفیق..
ان غلاموں کا یہ مسلک ہے کہ ناقص ہے کتاب.
کہ سکھاتی نہیں مومن کو غلامی کے طریق.

کتاب: ضرب کلیم
از: علامہ اقبال
 
Top