• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بسم اللہ آہستہ پڑھنا سند مطلوب ہے

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
بسم اللہ آہستہ پڑھنا
حدیث نمبر 1 : عن انس ؓ قال صلیت مع رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وابی بکر و عمر و عثمان فلم اسمع احدامنھم یقراءبسم اللہ الرحمن الرحیم ۔ مسلم ج 1 ص172۔
ترجمہ :حضرت انس ؓ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی علیہ السلام کے ساتھ نماز پڑھی حضرت ابو بکر ؓ حضرت عمرؓ اور حضرت عثمان ؓ کے ساتھ نماز پڑھی لیکن ان میں سے کسی کو بھی بسم اللہ پڑھتے ہوئے نہیں سنا۔
حدیث نمبر 2 : عن انس ؓ قال صلیت خلف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و ابی بکر و عمر و عثمان رضی اللہ عنھم فلم اسمع احدا منھم یجھر بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔ نسائی ج 1 ص 144 مکتبہ قدیمی کتب خانہ ۔
ترجمہ :حضرت انس ؓ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھی حضرت ابو بکر و حضرت عمر و حضرت عثمان رضی اللہ عنھم کے پیچھے نماز پڑھی ان میں سے کسی کو بھی بسم اللہ الرحمن
 
Top