• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بلیک مارکیٹ اور گوگل پلے اسٹور کا نعم البدل

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
بلیک مارٹ اور ایپٹائیڈ ایسے اسٹور ہیں جن سے آپ purchase app جو کہ google play store سے خریدی جاتی ہیں وہ apps ان اسٹورز سے Free میں انسٹال ہو جاتی ہیں۔

Blackmart

Aptoide

یہ ویڈیو دیکھیں میں نے ایک Paid app جو google play store پر تھی وہی ایپ Blackmart میں free of cost میں ڈاونلوڈ ہوئی ہے اور یہی طریقہ کار Aptoide کا بھی ہے۔

Video

m.youtube.com/watch?v=cZsLDx3nKv4
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس میں اپلوڈ سے کیا مراد ہے؟

Screenshot_2016-11-15-23-03-57.png
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
بہت استعمال کیا ہے اسکو.
ویسے اسکی شرعی حیثیت کیا ہے؟؟؟
کیا اس طرح سے جائز ہے؟؟؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
بہت استعمال کیا ہے اسکو.
ویسے اسکی شرعی حیثیت کیا ہے؟؟؟
کیا اس طرح سے جائز ہے؟؟؟
غالبا یہ چوری شدہ ایپس ہیں..
الحمد للہ! میرا کوئی ارادہ نہیں..
صرف معلومات کے لیے دیکھ رہا ہوں...ابتسامہ!
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
بہت استعمال کیا ہے اسکو.
ویسے اسکی شرعی حیثیت کیا ہے؟؟؟
کیا اس طرح سے جائز ہے؟؟؟
شرعی حیثیت کا مجھے علم نہیں ہے اگر یہ ناجائز ہے تو windows بھی ہمارے ہاں pirated ہوتی ہیں اور اسی طرح کافی softwares بھی ایسے ہی ہوتے ہیں


سب سے بڑی مثال torrents کی ہے جہاں سے بہت softwares اور windows ڈاونلوڈ ہوتی ہیں پھر انکو crack کیا جاتا ہے اور اپلوڈ کردیا جاتا ہے۔
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
windows کی license والی dvd کی قیمت 14000 سے 15000 ہے لیکن ہمیں یہی dvd آرام سے 60 یا 70 روپے میں مل جاتی ہے ؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
windows کی license والی dvd کی قیمت 14000 سے 15000 ہے لیکن ہمیں یہی dvd آرام سے 60 یا 70 روپے میں مل جاتی ہے ؟
ویسے آثار و قرائن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ آپریٹنگ سسٹم بنانے والے خود چاہتے ہیں کہ اس طرح بھی کام چلتا رہے..ورنہ ساٹھ ستر والی دو نمبر سی ڈی یا ڈی وی ڈی میں موجود آپریٹنگ سسٹم انسٹال کرنے کے بعد جونہی کمپیوٹر نیٹ سے منسلک ہو تو متعلقہ ادارہ چاہے تو آٹو کمانڈ سے اسے کرپٹ و ناکارہ کر سکتا ہے..لیکن وہ اُسے کسی حد تک چلنے دیتا ہے...ابتسامہ!
 
Top