• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بلی کے جھوٹے کے حکم کا بیان

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اب آپ ہاتھ لگ ہی جاتے ہو تو کیا کیا جائے،
ابتسامہ
آپ اور شاہد بھائی میرے دستخط کو چھوڑ دیں ورنہ میں























ورنہ میں کر ہی کیا کر سکتا ہوں یار۔۔۔ ڈھیلے ڈھیلے موڈ والا آئیکون
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
کمپیوٹر والوں کا تو پتہ نہیں البتہ موبائل میں مشکل پیش آتی ہے.
اس میں کچھ شک نہیں کہ آپ کے لنک بہت مفید ہیں.
چلو ہم اپنے تھوڑے سے فائدے پر آپ کے بڑے فائدے کو ترجیح دیتے ہوئے اپنے مطالبے سے دستبردار ہوتے ہیں.
آپ خوش راہو ہماری خیر ہے.
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
کمپیوٹر والوں کا تو پتہ نہیں البتہ موبائل میں مشکل پیش آتی ہے.
اس میں کچھ شک نہیں کہ آپ کے لنک بہت مفید ہیں.
چلو ہم اپنے تھوڑے سے فائدے پر آپ کے بڑے فائدے کو ترجیح دیتے ہوئے اپنے مطالبے سے دستبردار ہوتے ہیں.
آپ خوش راہو ہماری خیر ہے.
جزاک اللہ خیرا
اللہ تعالیٰ آپ کو بھی خوش رکھے آمین
 
Top