• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بناسپتی گھی

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
بسم الله الرحمن الرحيم
بناسپتی گھی
دراصل گھی نھی ھے اور نہ ھی حیوانی روغن ھے بلکہ نباتاتی تیلون کو مصنوعی اور بناوٹی طور پر گھی کی شکل دے دی گئ ھے -یہ عام طور پر کسی تیل کے ساتھ سوڈا کاسٹک یا کویی دیگر قوی الکلائن(کھار) ملاکر تیار کیا جاتا ھے بلکل اسی طرح جیسے صابن بنایا جاتا ھے فرق صرف یہ ھے کہ صابن کا قوام,سخت ھوتا ھے اوربناسپتی کا قوام نرم مثل گھی کے رکھا جاتا ھے دراصل ھر بناسپتی گھی نرم,قسم کا صابن ھے بناسپتی گھی افعال واثرات کے لحاظ سے نہ تو مکھن اور گھی کے اثرات رکھتا ھے کہ اس مین حیوانی اثرات خصوصاًحیوانی گندھک کا کویی اثر نھی ھوتا,جو صحت کے قیام اور جسمانی سوزش کو دورکرنےکےلیےازحدضروری,ھےبلکل اس قسم,کے اثرات جو شھد مین پاےجاتےھین,جس کے لےقرآن,حکیم نےفرمایا ھے .(اس مین لوگون,کےلیے شفاھے).اور نہ,ھی اس مین تیلون,کےتیزابات کا اثراورنہ گندھک کے افعال,باقی رھتےھین-گویا جو طاقت,خالص تیل مین,ھوتی ھے بناسپتی,گھی,مین,بلکل ختم ھوجاتی,ھے اس کے علاوہ اس مین الکلی(کھار) کی زیدتی وجہ سے انتہایی,اعصابی سوزش پیدا ھو جاتی ھے جس سے جسم مین رطوبات کی زیادتی مثلاًنزلہ اور بلغم کی پیدائش پیشاب کی کثرت کے ساتھ ساتھ پیشاب مین شکر کا بڑھ جانا جب پیشاب جی رطوبات اور بلغم مین زیادتی پیدا ھو جاے تو حرارت کم ھونا شروع ھو جاتی ھے دوسری طرف اس مین گندھک کی مقدار بلکل نھی پای جاتی جو صحت صحت انسانی کے لیے ضروری حرارت پیدا کرتی ھے نیتیجہ,مین اس کے کھانے والے کی صحت خراب ھوناشروع,ھوجاتی ھے, اس کے نقصانات مین شروع,منہ مین پانی آنا شروع ھوجاتا ھے پھر جلد گلے مین جلن اورمنہ,مین گرمی محسوس ھوتی ھے تھوڑے دنو کے بعد نزلہ اور گلے مین ریشہ گرنا شروع ھوجاتا ھے پھر سینہ اور معدے مین ھلکی ھلکی جلن شروع ھو جاتی ھے مریض معالج کے چکر شروع کر دیتا ھے مگر مرض گھٹتا نھی بلکہ روز روز بڑھتا ھے اس کے بعد پیشاب مین زیادتی نفخ شکم البتہ پاخانے مین قبض بھت کم ھوتا ھے, نتیجہ ضعف جگر و گردے اور دل ڈوبنا شروع ھوجاتا ھے اور آخر مریض کی موت (ھارٹ فیل) سے ھاجاتی ھے سب سے بڑی خرابی بناسپتی گھی کے استمعال سے یہ شروع ھوتی ھے کہ مردون مین منی کی پیدائش مین خرابی جریان,اور ضعف باہ شروع ھوجاتا ھے اور اکثر پیدائش کی طاقت نطفہ مین نھی رھتی اور عورتون مین بھت جلد ماھواری مین خرابی اور خون مین کمی کے ساتھ ساتھ سیلان کی شدت پیدا ھوجاتی ھے اور تو ایسے میان بیوی کی اولاد نھی ھوتی یا بھت کم ھوتی ھے اور جب ھوتی ھے تو اکثر لڑکیان ھوتی ھین اس کے نقصانات اس قدر زیادہ,ھین کہ انھین شمار کرنا مشکل ھے
 
Top