• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بچپن کے دن

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
سب سے زیادہ دِل توڑنے والا لمحہ آپ کے بچپن میں وہ ہوتا ہے جب امی کہتی ہیں کہ مہمانوں نے جو پیسے دیئے ہیں وہ مجھے دو !
 
شمولیت
جولائی 26، 2013
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
9
دولۃ العراق و الشام میں شامل ہونے والے قزاقستانی مجاہدین کے بچے جو اب شام میں ہیں۔
رسائل من ارض الملاحم
بھائی واقعی ہی بہت ہی زبردست اور پیاری وڈیو ہے، لیکن مجاہدین اپنے بجوں کو گھسیٹ کر شام جیسی خطرناک جگہ پر کیوں جا رہے ہیں؟ کیا انہیں اپنے خون کا احساس نہیں ہے؟
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
بھائی واقعی ہی بہت ہی زبردست اور پیاری وڈیو ہے، لیکن مجاہدین اپنے بجوں کو گھسیٹ کر شام جیسی خطرناک جگہ پر کیوں جا رہے ہیں؟ کیا انہیں اپنے خون کا احساس نہیں ہے؟
شاید اس لئے کہ جب حضرت حسین رضی اللہ عنہ۔۔۔
کوفہ کی طرف روانہ ہوئے اپنے چچا زاد بھائی مسلم بن عقیل رضی اللہ عنہ کا بدلہ لینے۔۔۔
تب اُن کے عیال اُن سے ساتھ تھے۔۔۔ پھر وہاں پر کوفیوں کی سازش اور آپ رضی اللہ عنہ کا۔۔۔
کی شہادت کو دلیل بنا کر مجاہدین شام اپنی فیملیز کو لے کر جارہے ہونگے۔۔۔
 
Top