• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بک مارک سے لوڈنگ

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ورحمتہ اللہ ،
کیا بک مارک کرنے سے براؤزر کی سپیڈ میں فرق آتا ہے؟ میں نے کچھ ویب سائٹ بک مارک کی ہوئی ہیں۔
تاکہ کھو نہ جائیں۔۔۔:)
لیکن اکثر کروم ہینگ ہوتا ہے۔اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟؟؟
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم ورحمتہ اللہ ،
کیا بک مارک کرنے سے براؤزر کی سپیڈ میں فرق آتا ہے؟ میں نے کچھ ویب سائٹ بک مارک کی ہوئی ہیں۔
تاکہ کھو نہ جائیں۔۔۔:)
لیکن اکثر کروم ہینگ ہوتا ہے۔اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟؟؟
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بک مارک کرنےسےبراوزرکی سپیڈمیں فرق نہیں آتامیں نے کچھ ویب سائٹ موزیلا میں بک مارک کی ہوئی ہیں جس کواوپن کرنےسے موزیلا فائرفوکس ہینگ نہیں ہوتا۔ کروم کاپتہ نہیں۔
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
پتا نہیں ۔۔۔مگر میرا کروم ہینگ بہت ہو رہا ہے۔
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
پتا نہیں ۔۔۔مگر میرا کروم ہینگ بہت ہو رہا ہے۔
آپ RUNمیں جاکرtemp،recent،اور prefetchفائلز کوڈیلیٹ کردیں۔اورکروم کی ہسٹری اورکو بھی ڈیلیٹ کردیں۔
ان شاء اللہ کام ہوجائے گا۔اگرپھربھی نہ ہوتوبتائیں۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمتہ اللہ ،
کیا بک مارک کرنے سے براؤزر کی سپیڈ میں فرق آتا ہے؟ میں نے کچھ ویب سائٹ بک مارک کی ہوئی ہیں۔
تاکہ کھو نہ جائیں۔۔۔:)
لیکن اکثر کروم ہینگ ہوتا ہے۔اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟؟؟
عموما کروم کے ہینگ ہونے کی وجہ کوئی ایپلی کیشن ہوتی ہے۔ آپ ایکسٹینشن میں جا کر تمام تھرڈ پارٹی ایپلی کیشن غیرفعال کر دیں۔ اور پھر اگر فرق پڑ جائے تو ایک ایک کر کے آن کرتی جائیں۔ جس ایکسٹینشن کو آن کرنے سے کروم ہینگ ہو جائے اسے ان انسٹال کر دینا ہی بہتر ہے۔
 
مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
گوگل کروم دوبارہ سے انسٹال کردیں ۔مسئلہ حل نہ ہوا تو آپ کو سرے سے نئ ونڈو انسٹال کرنی پڑے گی ۔ کیونکہ آپ کے سسٹم میں وائرس آچکا ہے ۔ یہ میرا اپنا تجربہ ہے ۔ہوسکتا ہے کہ آپ کا مسئلہ اسی نوعیت کا نہ ہو۔
 
  • پسند
Reactions: Dua

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
عموما کروم کے ہینگ ہونے کی وجہ کوئی ایپلی کیشن ہوتی ہے۔ آپ ایکسٹینشن میں جا کر تمام تھرڈ پارٹی ایپلی کیشن غیرفعال کر دیں۔ اور پھر اگر فرق پڑ جائے تو ایک ایک کر کے آن کرتی جائیں۔ جس ایکسٹینشن کو آن کرنے سے کروم ہینگ ہو جائے اسے ان انسٹال کر دینا ہی بہتر ہے۔
شاکر بھائی تھرڈ پارٹی ایپلی کیشنز میں ’’آئی ڈی ایم‘‘ ہی کی فائل تھی۔جسے غیر فعال کر دیا تو مسئلہ واقعی ہی ختم ہو گیا۔
لیکن آئی ڈی ایم سے تو کتب اور لیکچرز ڈاؤنلوڈ کرتی ہوں ، اب کیسے کروں گی؟؟
 
Top