• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بھائی کے لیے دعا

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ انکو جلد از جلد شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین ۔۔
آمین
جزاک اللہ خیرا ابراہیم بھائی
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اے اللہ ہمارے اس بھائی کو بھی صحت کاملہ عاجلہ عطا فرما اور ہماری ایک سسٹر بھی کافی زیادہ علیل ہیں اللہ تعالی انہیں بھی صحت و عافیت عطا فرمائے۔ اللہ تعالی ہر طرح کی بیماری سے محفوظ فرما لے۔ اور بیماروں کو صحت و تندرستی عطا فرمائے ۔ آمین
آمین
جزاک اللہ خیرا آصف مغل بھائی

اللہ تعالیٰ ہماری اس بہن کو بھی شفا عطا فرمائے اور اسے مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم

کسی بھی تندرست انسان کو وقتی طور پر چھوٹی موٹی تبدیلیاں بیماری کی شکل میں ہونا بہت ضروری ہوتی ہیں اس سے جسم سے فاسد مادوں کا اخراج کسی بھی شکل میں ہوتا ھے اس لئے اس پر فوراً کنٹرول کسی بڑی بیماری کو جگہ دینا شمار ہوتا ھے، اس لئے اس پر ڈاکٹری نسخہ کے مطابق عمل کرتے ہوئے انتظار بھی کرنا چاہئے۔ اس پر ہماری اللہ سبحان تعالی سے دعا ھے کہ آپکے بھائی کو شفایاب کرے آمین!

کمر میں شدید درد:
زیادہ سونے سے بھی ہوتا ھے،
کوئی ٹھنڈی چیز کھانے سے یا ہوا لگنے سے بھی ہوتا ھے۔
پیٹ میں گیس ہونے سے بھی اگر گیس کمر کی طرف رخ کرے تو اس سے بھی ہوتا ھے،
کوئی وزنی چیز اٹھانے سے بھی ہوتا ھے،
کبھی کوئی وزنی کام نہیں کیا ہو اور کسی دن کوئی وزنی کام کرنے سے بھی ہوتا ھے،
انچائی سے چھلانگ لگانے سے بھی ہوتا ھے وغیرہ۔

اللہ سبحان تعالی بھائی کو شفایابی عطا فرمائے آمین

والسلام
آمین
جزاک اللہ خیرا کنعان بھائی

مشورہ دینے کا شکریہ

بھائی کو کمر میں درد رہتا تھا، وہ اچانک بیڈ پر بیٹھنے لگے کہ درد ہونے لگ گیا۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ
اللہ مالک الملک آپ کے بھائی کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین
آمین
جزاک اللہ خیرا ابوعکاشہ بھائی
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
عبدالرحمن یحیی بھائی آپ حرم میں جائیں تو ہمارے لئے اور تمام بیماروں کے لئے اور تمام سائلین کے لئے دعا کیجیے گا کہ ہر کسی کی دین و دنیا کی بھلائی پر مبنی ہر آرزو، دعا اور تمنا کو شرف قبولیت سے نوازے آمین
بھائی ابو عکاشہ (عبدالرحمن یحیی) ! آپ مکہ میں رہتے ہیں۔ ماشاءاللہ

آپ اللہ کے گھر جائیں تو وہاں سب بیماروں کے لیے ضرور دعا کیجئے گا۔ اور خاص کر میرے لیے بھی دعا کیجئے گا کہ اللہ تعالیٰ مجھے دنیا و آخرت میں وافر مقدار میں برکت والا رزق عطا فرمائے آمین اور مجھے ایک بہت ہی خوبصورت،نیک سیرت، عقیدہ توحید والی، دیندار، اور وفادار بیوی عطا فرمائے آمین
 
Top