• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بہن اور بھانجی کے لئے دعا

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم
میری بہن اور بھانجی پچھلے آٹھ ، دس دنوں سے بیمار ہیں، میری بہن زیادہ بیمار ہے، خون ٹیسٹ اور ایکسرے کروانے کے بعد معلوم ہوا کہ خون کی بہت زیادہ کمی ہے اور پھپھڑوں میں بھی کوئی انفیکشن ہے جس کی وجہ سے بار بار سخت بخار نکل آتا ہے، اور سردی لگنے لگتی ہے۔

اللہ تعالیٰ سے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ میری بہن اور بھانجی کو شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
آمین یا رب العالمین
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم
اب کیا حال ھے؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہن کابخار تواترگیاہےلیکن کمزوری بہت ہےاورآج خون کی ڈرپ لگنی ہے دعا کریں کہ اللہ تبارک وتعالی ان کوجلد صحت عطافرمائےاوربھانجی کی طبیعت اب کافی بہترہے
 

pakin

رکن
شمولیت
دسمبر 10، 2012
پیغامات
67
ری ایکشن اسکور
123
پوائنٹ
65
آمین یا رب العالمین
 
Top