• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیرون ملک جانے کے یے قادیانی بن جانا

رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایک آدمی بیرونِ ملک جانے کے لیے قادیانی بن جاتا ہے اور دوسرا اس قادیانی بننے والے کے نکاح میں گواہ بنتا ہے، جبکہ گواہ بننے والا دل سے صحیح مسلمان ہے، اس کے بارے قرآن و سنت کی روشنی میں وضاحت کریں؟
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک آدمی بیرونِ ملک جانے کے لیے قادیانی بن جاتا ہے اور دوسرا اس قادیانی بننے والے کے نکاح میں گواہ بنتا ہے،
جبکہ گواہ بننے والا دل سے صحیح مسلمان ہے، اس کے بارے قرآن و سنت کی روشنی میں وضاحت کریں؟
السلام علیکم

اگر ہو سکے تو صرف سوال پر یا حقیقت پر بھی تھوڑی روشنی ڈالیں کہ بیرون ملک جانے کے لئے کوئی کیسے قادیانی بنتا ھے۔ خیال رہے کہ یہ صرف معلومات کے لئے پوچھا ھے اور اس پر جو معلومات مجھے ھے وہ بھی فائدہ مند ہو گی مگر وہ آپکے جواب آنے کے بعد۔

والسلام
 

حافظ محمد عمر

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
427
ری ایکشن اسکور
1,542
پوائنٹ
109

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
السلام علیکم

اگر ہو سکے تو صرف سوال پر یا حقیقت پر بھی تھوڑی روشنی ڈالیں کہ بیرون ملک جانے کے لئے کوئی کیسے قادیانی بنتا ھے۔
وعلیکم السلام
کنعان بھائی ایک قادیانی صحیح العقیدہ غریب مسلمان کو بھاری لالچ دے کر اپنے جال میں پھنسا لیتا ہے۔ اور غریب مسلمان اپنی غریبی سے چھٹکارا حاصل کرنے کےلیے ایسا کرلیتا ہے۔ تو کیا یہ ممکن نہیں ؟
 
Top