• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

:::::::::: بیوی سے محبت کے اظہار کا ایک بہترین نسخہ ::::::::::

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
10298866_654220707959486_7277318840081141848_n.jpg
:::::::::: بیوی سے محبت کے اظہار کا ایک بہترین نسخہ ::::::::::
اپنی بیوی کی نماز میں امامت کرنے کے بعد، اس کے ساتھ بیٹھ کر آہستہ سے اس کا ہاتھ پکڑے اور آہستہ سے پڑھنا شروع کر دے۔
جب وہ پوچھے کہ آپ کیا کر رہے؟؟
تو اسکو بتائیں کہ میں تمہارے ہاتھ کی انگلیوں پر تسبیح شمار کر رہا ہوں تاکہ اسکے ملنے والے اجر میں ہم دونوں شریک ہو سکیں اور تاکہ ہم جنت میں بھی اکٹھے ہوں گے -

ان شاء اللہ ۔۔۔۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
الحمد للہ، بیگم اور بچوں کو مقتدی تو کئی بار بنایا مگراگلا مرحلہ بدعت والا معاملہ لگتا ہے۔ واللہ اعلم
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
اس طرح کی چیزوں سے پرہیز کرنا چاہیے ، سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم یہی ہے کہ اپنے ہاتھوں پر تسبیح شمار کی جائے ۔
اگر کرنا ہی ہے تو اس کو دین سمجھ کر نہ کرے ۔ ویسے تسبیحات علیحدہ اپنے ہاتھوں پر کرلے ، اور بیگم کو پیار جتانے کے لیے یوں بھی کرلے ۔
ویسے جو لوگ ’’ آلہ تسبیح ‘‘ کے قائل ہیں ، ان کے ہاں تو یہ جائز ہونا چاہیے ۔
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
اگر کرنا ہی ہے تو اس کو دین سمجھ کر نہ کرے ۔ ویسے تسبیحات علیحدہ اپنے ہاتھوں پر کرلے ، اور بیگم کو پیار جتانے کے لیے یوں بھی کرلے ۔
یہ بات زیادہ درست معلوم ہوتی ہے۔واللہ اعلم!
 
حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
الحمد للہ، بیگم اور بچوں کو مقتدی تو کئی بار بنایا مگراگلا مرحلہ بدعت والا معاملہ لگتا ہے۔ واللہ اعلم
محترم المقام نعیم صاحب!اگر ایک بار عبارت کو پھر غور سے پڑھیں تو اگر میں غلطی پر نہ ہوں تو عبارت کا مطلب یہی ہے کہ مرد اپنی بیوی کی امامت کرانے کے بعد اس کے ہاتھ پر تسبیح پڑھے یہ مراد نہیں کہ بیوی کی امامت میں نماز پڑھنے کے بعد یہ کام کرے۔ان شاء اللہ بات واضح ہو گئی ہو گی۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
محترم المقام نعیم صاحب!اگر ایک بار عبارت کو پھر غور سے پڑھیں تو اگر میں غلطی پر نہ ہوں تو عبارت کا مطلب یہی ہے کہ مرد اپنی بیوی کی امامت کرانے کے بعد اس کے ہاتھ پر تسبیح پڑھے یہ مراد نہیں کہ بیوی کی امامت میں نماز پڑھنے کے بعد یہ کام کرے۔ان شاء اللہ بات واضح ہو گئی ہو گی۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ محترم! نہایت ادب سے عرض ہے
میری عبارت کا بھی یہی مطلب ہے۔ جیسا کہ میں نے لکھا :
الحمد للہ، بیگم اور بچوں کو مقتدی تو کئی بار بنایا مگراگلا مرحلہ بدعت والا معاملہ لگتا ہے۔ واللہ اعلم
یعنی امامت میں نے کی ۔
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
 
Top