محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,783
- پوائنٹ
- 1,069
:::::::::: بیوی سے محبت کے اظہار کا ایک بہترین نسخہ ::::::::::
اپنی بیوی کی نماز میں امامت کرنے کے بعد، اس کے ساتھ بیٹھ کر آہستہ سے اس کا ہاتھ پکڑے اور آہستہ سے پڑھنا شروع کر دے۔جب وہ پوچھے کہ آپ کیا کر رہے؟؟
تو اسکو بتائیں کہ میں تمہارے ہاتھ کی انگلیوں پر تسبیح شمار کر رہا ہوں تاکہ اسکے ملنے والے اجر میں ہم دونوں شریک ہو سکیں اور تاکہ ہم جنت میں بھی اکٹھے ہوں گے -
ان شاء اللہ ۔۔۔۔